Categories: کھیل کود

اولمپک کے لیے ٹوکیو روانہ ہوئیں ثانیہ مرزا اور انکتا رینا

اولمپک کے لیے ٹوکیو روانہ ہوئیں ثانیہ مرزا اور انکتا رینا

بھارتی تجربہ کار خاتون ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا اور انکتا رینا آنے والے اولمپک کے لیے پیر کو حیدرآباد سے ٹوکیو کے لئے روانہ ہوگئیں۔بھارتی کھیل اتھارٹی نے اس کی تصدیق کی ہے۔ اس مہینے کی شروعات میں ثانیہ مرزا اور انکتا رینا کے ٹوکیو 2020میں خواتین سنگل ٹینس مقابلے میں بھارت کی نمائندگی کرنے کی تصدیق کی گئی تھی۔

ثانیہ کا یہ چوتھا اولمپک ہوگا اور وہ اپنا پہلا میچ کھیلنے کے ساتھ ہی اب چار اولمپک میں بھارت کی نمائندگی کرنے والی پہلی خاتون ایتھلیٹ بن جائیں گی، جبکہ انکتا رینا کا یہ پہلا اولمپک ہوگا۔ وہیں بھارتی ٹینس کھلاڑی سمت ناگل نے بھی مرد سنگل میں واپسی کی بنیاد پر مجوزہ ٹوکیو اولمپک کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے اور وہ جاپان میں اس جوڑی سے جڑیں گے۔

اب تک ٹوکیو اولمپک کے لئے بھارتی ایتھلیٹوں کا پہلا دستہ ٹوکیو میں اتر چکا ہے۔ قدآور مکے باز ایم سی میری کام، بیڈ منٹن کھلاڑی پی وی سندھو، تیر انداز اتنو داس اور دیپکا کماری، مرد اور خواتین بھارتی ہاکی ٹیمیں اتوار کو ٹوکیو پہنچی۔

اب تک بیڈمنٹن، تیر اندازی، ہاکی، جوڈو، تیراکی، بھاروتولن، جمراسٹک، نشانے بازی، مکے بازی، نوکائن اور ٹیبل ٹینس جیسے13مختلف کھیلوں کے ایتھلیٹ اور معاون اسٹاف جاپان پہنچ چکے ہیں۔کشی اور ایتھلیٹکس ٹیموں سمیت باقی دستہ کے جلد ہی ان کے ساتھ جڑنے کی امید ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago