Categories: کھیل کود
جناب انوراگ ٹھاکر اور ممتاز ایتھلیٹس نے فٹ انڈیا کوئز کے اسٹیٹ راؤنڈ میں حصہ لینے والوں کا حوصلہ بڑھایا
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر جناب انوراگ ٹھاکر نے ممتاز ایتھلیٹس کے ساتھ  ان طلباء کا حوصلہ بڑھایا، جو اپنی نوعیت کی پہلی فٹ انڈیا کو ئز کے اسٹیٹ راؤنڈ میں حصہ لینے والے ہیں۔ یہ راؤنڈ 10 فروری سے شروع ہو رہے ہیں۔ 36 ریاستوںاور مرکز ی انتظام والے علاقوں کے 189 منفرد اضلاع کے 360 اسکولوں کے بیچ یہ مقابلہ ہوگا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مرکزی وزیر جناب انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ ‘‘ ہمارے عزت مآب وزیراعظم جناب نریندر مودی نے چند برس قبل فٹ انڈیا موومنٹ میں شامل ہونے کے لئے پرزور اپیل کی تھی۔ ان کے ویژن کو آگے لے جاتے ہوئے ہم نے فٹ انڈیا کوئز -ہندوستان کی پہلی اسکول فٹنس اور اسپورٹس کوئز کا آغاز کیا۔ میں ہندوستان کے ان تمام طلبہ کو مبارکباد دیتا ہوں، جنہوں نے کوئز کے ابتدائی مرحلوں کے لئے بہترین خواہشات پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ لوگ اپنے اسکول، ضلع اور  ریاست کا سر فخر سے بلند کریں گے’’۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اسٹیٹ راؤنڈ ویب پر مبنی راؤنڈ ہوگا، جہاں 8 سے 32 ٹیمیں اسٹیٹ چمپئن بننے کے لئے مقابلہ کریں گی۔ نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت کے سوشل میڈیا ہینڈلز پر ویب کاسٹ  کی جائے گی۔ کوئز کے انعامات کی مجموعی رقم 3 کروڑ 25 لاکھ روپے ہے، جو کوئز کے مختلف مرحلوں میں فاتح سکولوں اور طلبہ میں تقسیم ہو گی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب انوراگ ٹھاکر کے ہمراہ ممتاز ایتھلیٹس نے مقابلے میں حصہ لینے والے طلبہ کو مبارکباد دی۔ ٹوکیو اولمپکس میں چاندی کا تمغہ جتینے والی میرابائی چا نو نے کہا کہ میں تمام امیدواروں کے لئے بہترین خواہشات پیش کرتی ہوں۔ ٹوکیو پیرا لمپکس میں کانسے کا تمغہ جیتنے والے شرد کمار نے کہا کہ میں امید کرتی ہوں کہ ہر امیدوار اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرے گا اور اپنی ریاست کو اولین فٹ انڈیا کوئز کا چمپئن بنانے کے لئے کوشش کرے گا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نیشنل ٹینس اسٹار منکا بترا نے کہا کہ میری نیک تمنائیں مقابلے میں حصہ لینے والے طلبہ کے ساتھ ہیں۔ بہترین ریاستیں یہ مقابلہ جیتیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">13502 اسکولوں کے 36299 طلبہ نے کوئز کے ابتدائی مرحلوں میں حصہ لیا تھا اور اس میں حصہ  لینے والوں میں لڑکوں اور لڑکیوں کی یکساں تعداد تھی۔اترپردیش کے 2 طلبہ نے دیگر تمام ریاستوں کو پیچھے چھوڑ دیا اور ابتدائی راؤنڈ میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کئے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اسٹیٹ راؤنڈ کے بعد 36 اسکول ٹیمیں نیشنل راؤنڈ میں جائیں گی، جو اس سال بعد میں  ہوگا اور اسٹار اسپورٹس پر اسے ٹیلی کاسٹ اور متعدد سوشل میڈیا چینلوں پر ویب کاسٹ کیا جائے گا۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago