Categories: کھیل کود
وزیر کھیل جناب انوراگ ٹھاکر نے ٹوکیو پیرالمپکس میں تمغہ جیتنے والوں کی عزت افزائی کی
 <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; box-sizing: border-box; font-size: 16pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نوجوانوں کے امور اور کھیل کے مرکزی وزیر جناب ٹھاکر نے آج نئی دہلی میں پیرالمپک کھیلوں میں تمغہ جیتنے والوں سمت انتل (جیولین تھرو ایف 64 گولڈ میڈل)، دیویندر جھاجھریہ (جیولین تھرو ایف 46 سلور میڈل)، یوگیش کتھونیا (ڈسکس تھرو ایف 56 سلور میڈل) اور شرد کمار (ہائی جمپ <span dir="LTR" style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; box-sizing: border-box; font-size: 16pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">T63<span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; box-sizing: border-box; font-size: 16pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> برونز میڈل) کی عزت افزائی کی۔ نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر مملکت جناب نشیتھ پرمانک بھی اس موقع پر موجود تھے۔ سکریٹری، محکمہ کھیل، وزارت وائی اے ایس جناب روی متل اور وزارت کے افسران بھی موجود تھے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جناب ٹھاکر نے کہا، ”ہندوستان ہمارے پیرالمپکس کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی سے خوش ہے۔ ہم نے پچھلے سبھی پیرالمپک کے مقابلے میں پہلے ہی پیرالمپکس تمغوں کی برابری کر لی ہے! پیرالمپین ہندوستان کا فخر ہیں۔ ہندوستانی پیرا ایتھلیٹس کی شاندار کارکردگی نے نہ صرف ملک کا سر فخر سے بلند کیا ہے بلکہ ہمت بھی دی ہے کہ ہر خواب کو پورا کیا جا سکتا ہے۔ ٹوکیو پیرالمپکس میں ہندوستان نے اب تک کا سب سے بڑا دستہ بھیجا تھا اور اس ٹیم نے اب تک کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور تمغوں کی تعداد کو دوہرے ہندسوں میں پہنچا دیا ہے۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جس طرح کھیلوں میں دلچسپی لی ہے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی ہے، اس نے ہمارے کھلاڑیوں کو اپنا بہترین مظاہرہ کرنے میں مدد کی ہے۔ میں ایک بار پھر سمت انتل، دیویندر جھاجھریہ، یوگیش کتھونیا اور شرد کمار کو ان کی شاندار کارکردگی پر مبارکباد دیتا ہوں۔ یہ سب لاکھوں لوگوں کے لیے رول ماڈل بن چکے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">انھوں نے مزید وضاحت کی کہ بین الاقوامی مقابلوں کے لیے کھلاڑیوں کو مدد فراہم کرنے میں حکومتی نقطہ نظر میں تبدیلی آئی ہے۔ وزیر موصوف نے انکشاف کیا کہ حکومت سہولیات اور فنڈنگ کے ساتھ ہندوستان کے پیرالمپین کھلاڑیوں کی مدد جاری رکھے گی تاکہ وہ بین الاقوامی سطح پر نمایاں کارکردگی کرتے رہیں۔ ٹارگٹ اولمپک پوڈیم اسکیم (ٹی او پی ایس) کو آگے بڑھایا جائے گا اور اس اسکیم کے تحت کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ تعاون فراہم کرنے کے لیے اسے مزید مضبوط کیا جائے گا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب ٹھاکر نے مزید کہا کہ میجر دھیان چند کے لیے اس سے بڑا خراج عقیدت نہیں ہو سکتا کہ ہمارے پیرا ایتھلیٹس نے قومی کھیلوں کے دن چار تمغے جیتے ہیں۔ اونی کی کارکردگی پر شری ٹھاکر نے کہا کہ ایک اولمپک میں دو تمغے جیتنا قابل ذکر ہے اور پوری قوم کو اس پر فخر ہے۔
<span style="color: black; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 16pt;">اپنی بات چیت کے دوران، پیرا ایتھلیٹس نے کہا کہ یہ بے مثال ہے کہ ملک کے وزیر اعظم نے کھلاڑیوں کے ساتھ بات چیت کرنے اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے میں ایسی ذاتی دلچسپی لی ہے۔ کھلاڑیوں نے محسوس کیا کہ یہ وزیراعظم کی حوصلہ افزائی کی وجہ سے ہے کہ اس بار کھلاڑیوں کا اعتماد بالکل مختلف سطح کا ہے۔ ان کو دی گئی مالی امداد اور سہولیات کی وجہ سے، کھلاڑیوں نے محسوس کیا کہ حکومت نے انھیں اپنایا ہے اور ان کی مدد کی ہے جس سے ان کے حوصلے میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago