Categories: کھیل کود

سعودی حکومت کی طرف سے شعرا کرام کا اعزاز و اکرام، بیش قیمت انعامات سے نوازا گیا

سعودی حکومت کی طرف سے شعرا کرام کا اعزاز و اکرام، بیش قیمت انعامات سے نوازا گیا

ریاض ،24دسمبر

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے مشیر خاصل شہزادہ خالد الفیصل کی جانب سے مختلف عرب ممالک کے ممتاز شعرا کرام کا اعزازو اکرام کیا. اور شاعری کے مقابلے میں بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کرنے پرانہیں بیش قیمت نقد انعامات سے بھی نوازا۔

.سعودی حکومت کی طرف سے شعرا کرام کا اعزاز و اکرام، بیش قیمت انعامات سے نوازا گیا

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق گورنر مکہ شہزادہ خالد الفیصل کے گورنر ہاﺅس میں ہونے والے شاعرے .کے مقابلے میں مجموعی طور پر شعرا کرام میں ایک ملین ریال سے زاید کے نقد انعامات تقسیم کیے گئے۔ تقریب تقسیم انعامات میں موقع پر شہزاد خالد الفیصل نے بھی اپنا کلام پیش کیا۔اس موقعے پر سعودی عرب کے وزیر برائے ثقافت شہزادہ بدر بن عبداللہ بن فرحان اور وزیر تعلیم ڈاکٹر حمد آل الشیخ نے شرکا میں انعامات تقسیم کیے۔شاعری کے مقابلے میں پہلا انعام سعودی شاعر اور ادیب عبداللطیف بن یوسف المبارک کو ملا جس کی مالیت 5 ملین ریال تھی۔ اس کے بعد مصر کے تھیٹر اور ڈرامہ کے شاعرمحمد عبدالرزاق کو انعام کے طور پر دو

لاکھ ریال کا چیک دیا گیا۔سعودی عرب کی خاتون شاعرہ ھیفا بنت عبدالرحمان الجبری کو 2 لاکھ اور متحدہ عرب امارات کے شاعر کو ایک لاکھ ریال کا انعام دیا گیا۔

Saudi government honored poets

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے مشیر خاصل شہزادہ خالد الفیصل کی جانب سے . مختلف عرب ممالک کے ممتاز شعرا کرام کا اعزازو اکرام. کیا

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے شعرا کرام نے سعودی عرب بالخصوص خادم الحرمین الشریفین .اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی علمی اور ادبی خدمات اور

علم وادب کے میدان میں کام کرنے والے لوگوں کی قدر دانی کی تعریف کی۔

Saudi government honored poets

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago