Categories: بھارت درشن

افغانستان میں دس چینی شہری جاسوسی کے الزام میں گرفتار

افغانستان میں دس چینی شہری جاسوسی کے الزام میں گرفتار

کابل ، 25 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

مغربی ایشین ملک میں سفارت کاروں اور سیکورٹی حکام نے یہ معلومات دی ہے ۔پردے کے پیچھے ، ماڈیول کاخلاصہ ہونے کے بعد بیجنگ کوشرمندگی کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے ، اور وہ اشرف غنی حکومت کو اس پورے معاملے کو چھپانے کے لیے راضی کرنے کی بھی کوشش کر رہا ہے۔

حال ہی میں افغانستان کے نیشنل سیکورٹی ڈائریکٹوریٹ (این ڈی ایس) نے 10 چینی شہریوں کو جاسوسی اور دہشت گردی کا ایک سیل چلانے کے الزام میں حراست میں لیا ہے۔

خیال کیا جاتا ہے کہ ان چینی شہریوں کا تعلق چین کی جاسوس ایجنسی اسٹیٹ سیکورٹی وزارت سے ہے۔ یہ کارروائی 10 دسمبر کو این ڈی ایس کے ذریعہ شروع کی گئی تھی۔

برسوں میں یہ پہلا موقع ہے جب چینی شہریوں کو افغانستان میں جاسوسی کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ یہ خیال کیا جا رہا ہے جب سے امریکہ اپنی فوج کی واپسی کااعلان کیاہے چین یہاں اپنے اثر و رسوخ کو تیزی سے بڑھانے کی کوشش کررہاہے۔

ایک انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ، کابل میں ایک سینئر سفارتکار نے بتایا کہ 10 چینی شہریوں میں کم سے کم دو عسکریت پسندکے حقانی نیٹ ورک کے ساتھ تعلق کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ طالبان کی تنظیم ہے۔ صدر غنی کو چینی شہریوں کی نظربندی کے بارے میں بتایا دیاگیا ہے۔

اس کیس کی حساسیت کے پیش نظر ، اس کی تحقیقات کی نگرانی کی ذمہ داری افغان خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ اور پہلے نائب صدر امر اللہ صالح کو دی گئی ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago