کھیل کود

منی پور میں 816 کروڑ روپے کی لاگت سے ملک کی پہلی اسپورٹس یونیورسٹی قائم کی جا رہی ہے

امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر  نے کہا کہ لُک  ایٹ پالیسی کے بجائے. وزیر اعظم نریندر مودی نے ایکٹ ایسٹ پالیسی اپنائی جس کی وجہ سے منی پور امید اور استحکام کی علامت بن گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 816 کروڑ روپے کی لاگت سے 325 ایکڑ پر پھیلی ہوئی ملک کی پہلی اسپورٹس یونیورسٹی منی پور میں تیار کی  جا رہی ہے. تاکہ اسے کھیلوں کے مرکز کے طور پر ابھرنے میں مدد ملے۔ وزیراعلی   جناب این بیرین سنگھ کا تعمیر کردہ اولمپین پارک بھی نوجوانوں کے لیے تحریک کا ذریعہ بنے گا۔

منی پور کو کھیلوں کا مرکز بنانے کے لیے منی پور میں 816 کروڑ روپے کی لاگت سے ملک کی پہلی اسپورٹس یونیورسٹی قائم کی جا رہی ہے

جناب امیت شاہ نے کہا کہ پہاڑی اضلاع میں 31 قبائلی عجائب گھر تیار کیے جا رہے ہیں. اور صحت کے  فروغ کے لئے آیوشمان بھارت اسکیم کے تحت تقریباً 3.63 لاکھ مستفیدین. کو  5 لاکھ روپے تک کے  صحت اخراجات مفت فراہم کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے کام کرنے والی ایما  مارکیٹ 130 کروڑ روپے. کی لاگت سے 17 مقامات پر قائم کی جا رہی ہے۔ جناب شاہ نے کہا کہ پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت منی پور. میں لوگوں کو 68,000 مکانات فراہم کیے گئے ہیں. جب کہ ریاستی حکومت نے 110 کروڑ روپے کی لاگت سے ہزاروں اسٹارٹ اپس کو فروغ دیا ہے۔

حکومت ہند نے منشیات سے پاک ہندوستان کا عہد لیا ہے

چیف منسٹر ہیلتھ فار آل اسکیم کے تحت 13 بڑی بیماریوں کی گھر گھر جاکر جانچ کرنے  کو یقینی بنایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تقریباً 1,780 ایکڑ اراضی پر پوست کی کاشت منی پور حکومت نے ڈرون کے ذریعے شناخت کر کے تباہ کی ہے۔ جناب شاہ نے کہا کہ آزادی کاامرت مہوتسو کے سال میں. وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں، وزارت داخلہ، حکومت ہند نے منشیات سے پاک ہندوستان کا عہد لیا ہے. تاکہ آزادی کے صد سالہ سال میں ہندوستان  منشیات کے مسئلے سے مکمل طور پر آزاد ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ریاست میں افیون کی کاشت کو ختم کرکے منی پور کو منشیات سے پاک ریاست بنانے کے لیے پرعزم ہے.  اور تعلیم، کھیل اور اسٹارٹ اپس کے شعبوں میں کام کرکے منی پور. کو ایک ترقی یافتہ. اور خوشحال ریاست بنانے کی سمت میں کام جاری رکھے گی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago