Categories: کھیل کود

ٹوکیو پیرالمپکس: بھوینا پٹیل کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ہندوستان کی پیرا ٹیبل ٹینس کھلاڑی بھوینا پٹیل نے جمعہ کے روز ٹوکیو پیرالمپکس کے کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا ہے۔ بھوینا نے پری کوارٹر فائنل میں برازیل کیا جائس ڈی اولیویریا ک3-0 سے شکست دی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جائس نے اچھی برتری کے ساتھ کھیل کا آغاز کیا۔ تاہم بھوینا نے مضبوطی کے ساتھ  واپسی کرتے ہوئے پہلا سیٹ 12-10 سے جیت لیا۔ بھوینا نے اپنادبدبہ جاری رکھا اور دوسرا گیم 13-11 سے جیت لیا۔ ایک وقت ایساتھا جب بھوینا 7-10 سے پیچھے چل رہی تھیں۔ تیسرے گیم میں بھوینانے 0-3 سے واپسی کرتے ہوئیکھیل کو11-6 سے جیت کر کوارٹر فائنل میں 3-0 سے داخلہ حاصل کیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اس سے قبل  انہوں نے ویمنس سنگلس کلاس 4 گروپ اے پری کوارٹر فائنل میں برطانیہ کی کھلاڑی میگن شیکلٹن کو 3-1 سے شکست دی تھی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بھاوینا نے اس میچ میں شاندار آغاز کیا۔ انہوں نے پہلا گیم صرف آٹھ منٹ میں جیت لیا۔ اس کے بعد دوسرے گیم میں برطانوی کھلاڑی نے واپسی کرتے ہوئے  آٹھ منٹ میں بھوینا کو 11-9 سے شکست دی۔ اس کے بعد اسکور 1-1 سے برابر ہوگیا۔ اس کے بعد بھوینا نے تیسرا گیم 14 منٹ میں جبکہ چوتھا گیم 10 منٹ میں جیت لیا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago