Urdu News

نائب صدر 4 جولائی کو آسام کا دورہ کریں گے

جمہوریت کے مندروں کو حقیقتاً تباہ کیا جا رہا ہے: نائب صدر جمہوریہ

نائب صدر 4 جولائی کو آسام کا دورہ کریں گے


آئی آئی ٹی گوہاٹی کے 25ویں کانووکیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے

ہندوستان کے نائب صدر جناب جگدیپ دھنکھر 4 جولائی 2023 کو آسام کا دورہ کریں گے جہاں وہ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) گوہاٹی کے 25ویں کانووکیشن میں مہمان خصوصی ہوں گے۔

گوہاٹی پہنچنے پر نائب صدر جمہوریہ کامکھیا مندر جائیں گے، ودرشن کریں گے اور پوجا کریں گے۔

اپنے دن بھر کے دورے کے دوران نائب صدر جمہوریہ آئی آئی ٹی گوہاٹی میں طلباء سے بات چیت بھی کریں گے۔

Recommended