Urdu News

وائی 20چوٹی کانفرنس کی تھیم ، لوگو اورویب سائٹ کاآغاز

، 6 وائی 20 سمٹ انڈیا کی افتتاحی تقریب میں وائی 20چوٹی کانفرنس کی تھیم ، لوگو اورویب سائٹ کاآغاز مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر کریں گے

  • اگلے آٹھ مہینوں کے لئے ، فائنل  یوتھ -20سربراہ اجلاس سے قبل ، بھارت میں سبھی ریاستوں کی مختلف یونیورسٹیوں میں مختلف بحث ومباحثے  اورسمینار  کے انعقاد کے ساتھ وائی 20(یوتھ -20) کی پانچ تھیم پر سربراہ اجلاس سے قبل سمینار وں کا انعققاد کیاجائے گا۔ وائی 20چوٹی کانفرنس
  • بھارت کی  خاص توجہ پوری دنیا کے نوجوان  لیڈروں کو ایک جگہ یکجاکرنے اور ایک بہترکل کے لئے اور اقدامات کے لئے ایجنڈے کے مسودے کے بارے میں خیالات ونظریات  پرتبادلہ  خیال کرنے پر مرکوز ہوگی ۔

نوجوانوں   کےاموراورکھیل کود کے مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر ، 6جنوری  2023کو نئی دہلی میں آکاش وانی کے رنگ بھون  کے مقام پر وائی -20سربراہ اجلاس کے آغاز کے موقع پر سربراہ اجلاس کی تھیم ، لوگو اور ویب سائٹ  کا آغاز کریں گے ۔ بھارت پہلی مرتبہ وائی -20سربراہ اجلاس کی میزبانی کررہاہے ۔

6جنوری  کی تقریب کو دواجلاسوں میں تقسیم  کیاگیاہے ۔

پہلے اجلاس میں نوجوانوں کے امور  اورکھیل کود کے مرکزی وزیرجناب انوراگ سنگھ ٹھاکر.  ، لوگو کا آغاز ، ویب سائٹ  کاآغاز اور تھیم کا اجراکریں گے. ، جب کہ دوسرے اجلاس میں پینل مباحثہ (کامیاب نوجوان ) منعقد کیاجائے گا۔

یوتھ -20 انگیج منٹ گروپ میں ، بھارت کی کلیدی توجہ .، دنیا بھرکے نوجوان لیڈروں کو ایک جگہ جمع کرکے. ، ایک بہترکل کے لئے خیالات ونظریات . اور اقدامات  کے لئے ایک ایجنڈہ کامسودہ تیارکرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کرنے پرمرکوز کی جائے گی۔

ہماری صدارت   کے دوران وائی -20کے ذریعہ انجام دی جانے والی سرگرمیوں کے دوران نوجوانوں کی عالمی قیادت اور ساجھیداری  پرتوجہ مرکوز کی جائے گی ۔ اگلے آٹھ مہینوں کے دوران •   اگلے آٹھ مہینوں کے لئے ، فائنل  یوتھ -20سربراہ اجلاس سے قبل ، بھارت میں سبھی ریاستوں کی مختلف یونیورسٹیوں میں مختلف بحث ومباحثے  اورسمینار  کے انعقاد کے ساتھ وائی 20(یوتھ -20) کی پانچ تھیم پر سربراہ اجلاس سے قبل سمینار وں کا انعقاد کیاجائے گا۔ وائی 20چوٹی کانفرنس

یوتھ -20 انگیج منٹ گروپ میں ، بھارت کی کلیدی توجہ

بھارت  کے لئے ، جی 20کی صدارت  15اگست ، 2022کو بھارت.  کی آزادی کے 75سال پورے ہونے کے موقع  سے. شروع ہونے والی 25سال کی مدت ، ‘‘امرت  کال’’ کے آغاز کے موقع  پرہورہی ہے ۔ جس سے ایک مستقبل کے لئے. موزوں ، خوشحال ، برمبنی شمولیت اورسبھی کی شمولیت والے. اور ترقی یافتہ سماج کی جانب اس کی  آزادی کی صدسالہ تقریب کی جانب پیش قدمی ہوگی. اوراس کی بنیادی نمایاں خصوصیت انسانوں پرمرکوز موقف ہوگا۔ بھارت ، بین الاقوامی سطح پرقابل عمل طریق کار تلاش کرنے. میں ایک اہم کردار  اداکررہاہے. تاکہ ‘واسودیوکٹمب کم ’ کے نظریہ کا احاطہ کرتے ہوئے. مجموعی  اورجامع خیروعافیت کو یقینی بنایاجاسکے ۔

Recommended