جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں اٹل بہاری کے نام پر انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ انٹرپرینیورشپ قائم کیا جائے گا

جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں اٹل بہاری کے نام پر انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ انٹرپرینیورشپ قائم کیا جائے گا

نئی دہلی ، 04 جنوری (انڈیا نیرٹیو)

مرکزی وزیرتعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشنک نے پیر کو جواہرلعل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اور اٹل بہاری واجپائی انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ انٹرپرینیورشپ کا سنگ بنیاد رکھا۔

ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی وزیر  نےبھار رتن سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کے نام سے انسٹیٹیوٹ  کو موسوم کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا

اور اعتماد ظاہر کیا کہ یہاں زیر تعلیم طلبا ، محققین اور اساتذہ کو اٹل بہاری واجپئی کی شخصیت اور ترقی پسندی پر مبنی نظریات سے تحریک ملتی رہے گی۔

انہوں نے واجپئی کے دور حکومت اور ان کی کامیابیوں پر بھی روشنی ڈالی۔ مرکزی وزیر نے کہا کہ ہماری تعلیم، ثقافت ، فطرت اور ترقی کے اصول کے مطابق ہونی چاہیے۔

اسی طرح کی تعلیم طلبا کو زندگی گزارنے کےنظریہ اور کاروباری صلاحیت کے ساتھ ساتھ پورے معاشرے کو بھی قابل بناتی ہے۔ ہم نے اپنی قومی تعلیمی پالیسی کو اسی نظریہ کے ساتھ نافذ کیا ہے۔

An Institute of Management and Entrepreneurship will be established in the name of Atal Bihari in JNU

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago