Calendar for Universities Colleges

یونیورسٹیوں اور کالجوں کے لئے  چھٹی کا کلینڈر جاری ، نئے سال 2021 میں ہوگی 80 چھٹیاں

پٹنہ، 24 دسمبر

بہار کے  یونیورسٹیوں اور کالجوںمیں نئے سال میں اتوار کو چھوڑ کر 80 چھٹیاں ملیں گی۔ گورنر ، چانسلر فاگو چوہان نے بدھ کو اساتذہ اور غیر تدریسی عملہ کے لئے تعطلیل کلینڈر 2021 کی منظوری دے دی۔ اس کے ساتھ ہی گورنر کے ذریعہ سکریٹریٹ کا کلینڈر بھی جاری کر دیا گیا۔

جاری حکم میں کہا گیا ہے کہ سال 2021 میں 91 تعطیلات دی گئیں۔ ان میں سے 11  چھٹیاں اتوار کو پڑرہی ہیں۔ اس طرح اتوار کے علاوہ 80 چھٹیاں  ملیں گی۔ کل  91 تعطیلات میں گرمیوں کی تعطیلات کے 30 دن بھی شامل ہیں۔ موسم گرما کی تعطیلات صرف اساتذہ کے لئے ہوں گی۔ ہولی کی تعطیل 28 سے 31 مارچ تک ہوگی۔ 14 اور 15 مئی کو  عید کی اور 21 اور 22 جولائی عید الضحیٰ کی  ہوگی۔

حالانکہ  حکم میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ چاند دیکھنے کے مطابق مسلم تہواروں کی تعطیل کی تاریخ میں تبدیلی آسکتی ہے۔ 12 سے 16 اکتوبر  درگا پوجاکی تعطیل ہوگی۔ د یوالی  ، چترگپت پوجا ، چھٹھ پوجا اور گرو نانک جینتی  کو لیکر چار سے 11 نومبر تک تعطیل رہے گی۔ 24 سے 31 دسمبر کرسمس کی تعطیل ہوگی۔

نئے سال 2021 میں ہوگی 80 چھٹیاں

بہار کے  یونیورسٹیوں اور کالجوںمیں نئے سال میں اتوار کو چھوڑ کر 80 چھٹیاں ملیں گی۔ گورنر ، چانسلر فاگو چوہان نے بدھ کو اساتذہ اور غیر تدریسی عملہ کے لئے تعطلیل کلینڈر 2021 کی منظوری دے دی۔ اس کے ساتھ ہی گورنر کے ذریعہ سکریٹریٹ کا کلینڈر بھی جاری کر دیا گیا۔

جاری حکم میں کہا گیا ہے کہ سال 2021 میں 91 تعطیلات دی گئیں۔ ان میں سے 11  چھٹیاں اتوار کو پڑرہی ہیں۔ اس طرح اتوار کے علاوہ 80 چھٹیاں  ملیں گی۔ کل  91 تعطیلات میں گرمیوں کی تعطیلات کے 30 دن بھی شامل ہیں۔ موسم گرما کی تعطیلات صرف اساتذہ کے لئے ہوں گی۔ ہولی کی تعطیل 28 سے 31 مارچ تک

ہوگی۔ 14 اور 15 مئی کو  عید کی اور 21 اور 22 جولائی عید الضحیٰ کی  ہوگی۔

Calendar for Universities Colleges

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…