پلوامہ میں سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین تصادم

پلوامہ میں سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین تصادم

سری نگر2، جولائی( انڈیا نیرٹیو)

جموں و کشمیر کے پلوامہ ضلع میں جمعہ کے روز سیکورٹی فورسز اورجنگجووں کے مابین تصادم شروع ہوگیا۔پولیس نے بتایا کہ پلوامہ کے گاؤں ہنجن راج پورہ میں جنگجووں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات کی بنیاد پرآج علی الصبح راشٹریہ رائفلز (آر آر)، سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) اور جموں وکشمیر پولیس کے اسپیشل آپریشن گروپ (ایس او جی) نے محاصرے اور تلاش مہم کا آغازکیا۔

جب سیکورٹی فورس کے اہلکار تمام خارجی راستوں کو سیل کرنے کے بعد ایک علاقے کی جانب بڑھ رہے تھے تو جنگجووں نے ان پر فائرنگ شروع کردی۔ اس کے بعد سکیورٹی فورسز نے بھی جوابی کارروائی کی اورتصادم شروع ہوگیا۔

پولیس ترجمان نے بتایا کہ تصادم جاری ہے اور قانون و انتظام کو خراب ہونے سے روکنے کے لیے قریبی علاقوں میں اضافی سکیورٹی فورسز تعینات کردی گئی ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago