سری نگر میں فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان انکاونٹر شروع ایک دہشت گرد ہلاک

سری نگر میں فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان انکاونٹر شروع ایک دہشت گرد ہلاک ، آپریشن جاری

سری نگر ، 28 جون (انڈیا نیرٹیو)

سری نگر کے پارم پورہ کے علاقے ملورہ میں فورسز اور دہشت گردوں کے مابین جاری ایک انکاؤنٹر میں ایک نامعلوم دہشت گرد ہلاک ہوگیا ۔ خبر رساں ایجنسی  کے مطابق سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ ایک نامعلوم دہشت گرد جس کی شناخت کی شناخت کی جا رہی ہے ، اس جاری مقابلے میں مارا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ علاقے میں آپریشن جاری ہے۔اس سے قبل پارم پورہ کے علاقے میں پولیس نے ایک ٹویٹ کیا تھا کہ دہشت گردوں اور فورسز کے درمیان جھڑپ شروع ہو چکی ہے۔

نمایندے کے مطابق پولیس اور فوج کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ ملورہ میں کچھ دہشت گرد چھپے بیٹھے ہیں جن کو ڈھونڈ نکالنے کےلئے جب تلاش کاروائی شروع کی گئی تو انہوں نے فورسز کو فایرنگ کا نشانہ بنایا، جب کہ فورسز کی جانب سے کاروائی کرنے پر ایک  نامعلوم دہشت گرد مارا گیا ہے فی الحال دونوں اطراف سے گولی باری جاری ہے۔

جب کہ پورے علاقے کو سیل کیا گیا ہے تاکہ کوئی بھی دہشت گرد فرار نا ہو پائے-واضح رہے اس علاقے میں اکثر و بیشتر دہشت گردوں کی طرف سے کبھی فورسز پر حملے تو کبھی جھڈپیں ہوتی رہتی ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago