Urdu News

مشرقی بحریہ کی کمان کے تحت مشق ’پرستھان‘ کا اہتمام

مشرقی بحریہ کی کمان کے تحت مشق ’پرستھان‘ کا اہتمام

مشرقی بحریہ کی کمان کے تحت مشق ’پرستھان‘  کا اہتمام

مشرقی بحریہ کی کمان کے صدر مقام کے زیراہتمام 11 تا 12 اکتوبر 2022 کو کرشنا. گوداوری بیسن آف شور ڈیولپمنٹ ایریا  میں سمندر کے کنارے سیکورٹی مشق ’پرستھان‘ کا انعقاد کیا گیا۔ ہر چھ ماہ بعد منعقد کی جانے والی یہ مشق سمندر. کے کنارے سیکورٹی کو یقینی بنانے کا ایک اہم عنصر ہے. جس کا مقصد سمندری دفاع میں شامل تمام ذمہ داران کی کوششوں. کو مربوط کرنا ہے۔ بحریہ کی قیادت میں اس مشق میں مختلف آئل آپریٹروں جیسے. او این گی سی، آر آئی ایل، ویدانتا  اور سمندری سلامتی کے شعبے میں دیگر ذمہ داران نے شرکت کی .جن میں اے پی میرین پولیس، اے پی فشریز ڈیپارٹمنٹ اور کوسٹ گارڈ شامل ہیں۔

کاکی ناڑا سے سمندر کے کنارے دفاعی علاقے

دو روزہ مشق کے نتیجے میں کاکی ناڑا سے سمندر کے کنارے دفاعی. علاقے میں معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پیز). اور متعدد ہنگامی حالات کے لئے جوابی کارروائیوں کو بہتر بنایا گیا۔

یہ مشق کاکی ناڑا سے تقریباً 40 سمندری میل جنوب میں واقع او این جی سی اور آر آئی ایک کے ڈرل رگس پلاٹینم ایکسپلورر اور ڈی ڈی کے جی پر کی گئی۔

دہشت گردانہ دراندازی، بم دھماکے، جانی نقصان اٹھانے والوں کے .انخلاء، ڈھونڈو اور بچاؤ نہم، مین اوور بورڈ،  آگ لگنے کے بڑے واقعے.، تیل کے رساؤ اور بڑے پیمانے پر انخلاء جیسے. ہنگامی حالات سے نمٹنے کی مشقیں کی گئیں۔

حقیقت پسندانہ موقع فراہم کیا۔دہشت گردانہ دراندازی

اس مشق نے تمام ذمہ داران کو مشرق میں سمندر کے کنارے دفاعی علاقے میں ہنگامی حالات کا جواب دینے. اور ان کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی تیاری کا جائزہ لینے اور ایک مربوط اور ہم آہنگ طریقے سے کام کرنے. کا  حقیقت پسندانہ موقع فراہم کیا۔دہشت گردانہ دراندازی، بم دھماکے.، جانی نقصان اٹھانے والوں کے انخلاء، ڈھونڈو اور بچاؤ نہم، مین اوور بورڈ،.  آگ لگنے کے بڑے واقعے، تیل کے رساؤ اور بڑے پیمانے پر. انخلاء جیسے ہنگامی حالات سے نمٹنے کی مشقیں کی گئیں۔

 

مشق میں  تمام مطلوبہ مقاصد کو پورے کئے گئے۔

Recommended