فیس بک معاشرہ خراب کر رہا ہے، 76 فیصد امریکیوں کی رائے

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نیو یارک،11نومبر (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
امریکہ کی آبادی کے تین چوتھائی سے زائد افراد کا خیال ہے کہ فیس بک معاشرے کو خراب کر رہا ہے۔امریکی ٹی وی سروے کے مطابق 76 فیصد امریکیوں نے کہا ہے کہ فیس بک کی وجہ سے لوگ سازشی نظریات پر یقین کرنے لگے ہیں۔سروے میں کہا گیا ہے کہ 50 فیصد امریکیوں کا خیال ہے کہ حکومت کو فیس بک کی ریگولیشن بڑھانا چاہیے۔  واضح رہے کہ گزشتہ ماہ فیس بک کے چیف مارک ذکر برگ نے سالانہ ڈیولپرز کانفرنس میں بتایا کہ فیس بک کی بنیادی کمپنی کا نام میٹا سے تبدیل کیا جارہا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اس کے بعد سوشل میڈیا سائٹ ’فیس بک‘ کی کمپنی کا نام ’میٹا‘ رکھنے کے اعلان کے ساتھ ہی سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر صارفین نے ہنگامہ برپا کر دیا تھا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago