فیس بک ، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کچھ دیر کے لیےٹھپ

فیس بک ، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کچھ دیر کے لیےٹھپ

نئی دہلی ، 20 مارچ (انڈیا نیرٹیو)

فیس بک ، واٹس ایپ اور انسٹاگرام جمعہ کی رات 11 بجے سے تقریباً 45 منٹ کے لیےٹھپ ہوگئے۔ اس سے صارفین کو بہت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ اب تینوں ایپس نے دوبارہ کام کرنا شروع کردیا ہے ، لیکن سوشل میڈیا پر لوگ ان ایپس کے ڈاؤن ہونے کے بارے میں مستقل اپنی رائے دے رہے ہیں۔

ٹویٹر او فیس بک پر واٹس ایپ ڈاؤن اور انسٹاگرام ڈاؤن ٹرینڈ کررہا ہے ، جس پر لوگ میمس شیئر بھی کررہے ہیں۔ واٹس ایپ ڈاؤن ہونے پر سوشل میڈیا کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لوگوں کے صبروتحمل کا شکریہ۔ واٹس ایپ نے ٹویٹ کیا ’45 منٹ تک سروس میں خلل پڑا ، لیکن ہم واپس آگئے ہیں۔‘

دوسری طرف ، لوگ جو فیس بک ، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کے ڈاؤن ہونے سے پریشان ہوئے وہ مختلف ہیش ٹیگز کے ذریعے اپنی پریشانی اور غصے کا اظہار کررہے ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago