بالی ووڈ اداکار آصف بسرا نے میک لوڈ گنج میں پھانسی لگاکر جان دی

بالی ووڈ اداکار آصف بسرا نے میک لوڈ گنج میں پھانسی لگاکر جان دی

اداکار آصف بسرا کی لاش مشتبہ حالت میں کیفے سے برآمد

شملہ, اداکار آصف بسرا کی لاش مشتبہ حالت میں ہماچل پردیش کے دھرمشالہ میں برآمد ہوئی ہے۔

پولیس اس جانچ میں جٹ گئی ہے کہ یہ خودکشی ہے یا قتل۔
پولیس سے ملی اطلاع کے مطابق جمعرات کو آصف بسرا کی لاش کانگڑا ضلع کے دھرمشالہ میں واقع میکلوڈگنج میں جوگی باڑا روڈ پر ایک کیفے کے پاس برآمد ہوئی ہے۔

ولیس اس جانچ میں جٹ گئی ہے کہ یہ خودکشی ہے یا قتل۔

جب ہم میٹ ، فریکی علی اور ونس اپان اے ٹائم ان ممبئی جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے بالی ووڈ اداکار آصف بسرانے کانگڑا ضلع کے میک لوڈ گنج میں جمعرات کو خودکشی کرلی۔

فلمی اداکار Film Actor  آصف بسرا گذشتہ 05 سالوں سے میک لوڈ گنج میں دلائی لاما مند ر کی جانب جانے والے جوگی باڑہ روڈ پر ایک کرائے کے مکان میں رہ رہے تھے۔ ان کے ساتھ ان کی ایک غیر ملکی گرل فرینڈ بھی رہتی تھی۔ آج دو پہر کو وہ اپنے پالتو کتے کو گھومانے کے لئے نکلے تھے۔ اس کے بعد گھر واپس آکر انہوں نے کتے کی رسی سے ہی پھانسی لگا لی ۔ اداکار نے یہ اقدام کیوں اٹھایا ہے ،اس کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم بھی موقع پر پہنچ گئی۔

پولیس نے خودکشی Sucide  کا مقدمہ درج کرکے معاملے کی تفتیش شروع کردی ہے۔ ابتدائی پولیس تفتیش سے انکشاف ہوا ہے کہ وہ تناو¿ کے شکار تھے۔ ایس پی کانگڑا ویمکت رنجن نے بتایا کہ پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔ پولیس اس کیس کے ہر پہلو کو سامنے رکھ کر تحقیقات کررہی ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago