ہندوستانی فلموں کا سب سے خوبصورت شہزادہ دلیپ کمار

Dilip Kumar turns 98

ہندی سنیما میں شہنشاہ جذبات کے لقب سے مشہور دلیپ کمارکی شہرت اور مقبولت میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے، یہی وجہ ہے کہ بگ بی کہے جانے والے اداکارامیتابھ بچن کا کہنا ہے ہندوستانی فلموں کی تاریخ دوحصوں میں لکھی جائے گی ،ایک دلیپ کمار سے پہلے اور دوسرا حصہ دلیپ کمار کے بعدکی تاریخ پر مبنی ہوگاکیونکہ فلمی صنعت پر ان کے نقوش پائے جاتے ہیں۔

دلیپ کمار11 دسمبر 1922کو پشاور کے قصہ خوانی بازار میں پھلوں کے تاجر غلام سرور خان کے ہاں پیدا ہوئے۔
ان کا حقیقی نام یوسف خان ہے۔
ان کی ابتدائی تعلیم کا آغاز ناسک کے قریب دیو لالی کے برنس اسکول سے ہوا۔
1932 میں ان کا خاندان ہمیشہ کے لئے ممبئی منتقل ہوگیا جہاں انجمن اسلام اسکول سے میٹرک اور خالصہ کالج سے گریجویشن کی تعلیم حاصل کی۔
<h4>شہنشاہ جذبات کے لقب سے مشہور دلیپ کمار</h4>
سال 1943 میں دلیپ کمار کی ملاقات بمبئی ٹاکیز کے مالکان دیویکا رانی اور ان کے شوہر ہمانشو رانی سے ہوئی جنھوں نے انہیں اپنی فلم کے مرکزی کردار کے لیے کاسٹ کرلیا اور اس طرح سال ٍ1944 میں آئی فلم جوار بھاٹا سے بالی وڈ میں ڈیبیو کیا۔
اسی زمانے میں ہندی زبان کے مصنف بھگوتی چرن ورما نے یوسف خان کو دلیپ کمار کا نام دیا۔

Dilip Kumar turns 98

ہندی سنیما میں شہنشاہ جذبات کے لقب سے مشہور دلیپ کمارکی شہرت. اور مقبولت میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے. یہی وجہ ہے کہ بگ بی کہے جانے والے اداکارامیتابھ بچن کا کہنا ہے. ہندوستانی فلموں کی تاریخ دوحصوں میں لکھی جائے گی. ایک دلیپ کمار سے پہلے اور دوسرا حصہ دلیپ کمار کے بعدکی تاریخ پر مبنی ہوگاکیونکہ فلمی صنعت پر ان کے نقوش پائے جاتے ہیں۔ ہندی سنیما میں شہنشاہ جذبات کے لقب سے مشہور دلیپ کمارکی شہرت . اور مقبولت میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے. یہی وجہ ہے کہ بگ بی کہے جانے والے اداکارامیتابھ بچن کا کہنا ہے.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago