این ٹی پی سی بہار میں بجلی کی فراہمی کو بہتر بنانے کے عہد کا پابند
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">این ٹی پی سی ریاست بہار کو این ٹی پی سی اور اپنے مشترکہ اداروں کے مختلف اسٹیشنوں کے فراہم کردہ شیڈول کے مطابق بجلی فراہم کررہی ہے۔ این ٹی پی سی نے 14.08.2021 سے 28.08.2021 کے پندرہ دنوں کے دوران  بہار کو روزانہ کی بنیاد پر 73 ایمیو بجلی فراہم کی ہے جو کہ اسی مدت کے دوران بہار کی کل کھپت کا تقریبا 62 62 فیصد ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ایسٹرن ریجن پاور کمیٹی کے مطابق مالی سال 22-2021 کے لئے زیادہ سے زیادہ طلب کے مہینے سال کے آغاز میں اپریل، مئی اور جون تھے۔ اسی مناسبت سے کچھ یونٹس میں اوور ہالنگ کی منصوبہ بندی کی گئی تھی تاکہ کم مانگ کی مدت سے ہم آہنگی  ہو سکے۔ ان یونٹس کو آہستہ آہستہ سروس میں واپس لے لیا جائے گا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مزیدیہ کہ اوڈیشہ میں این ٹی پی سی کے دارلی پلی اسٹیشن کییونٹ نمبر 2 کو 01-09-2021 سے تجارتی آپریشن شروع کیا جا رہا ہے۔ بہار کو اس پلانٹ سے تقریباً 94 میگاواٹ حصہ ملے گا۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago