وزیر اعظم نے گاندھی نگر، گجرات میں پنڈت دین دیال پیٹرولیم یونیورسٹی کی 8ویں کانووکیشن تقریب میں حصہ لیا

وزیر اعظم نے گاندھی نگر، گجرات میں پنڈت دین دیال پیٹرولیم یونیورسٹی کی 8ویں کانووکیشن تقریب میں حصہ لیا

یونیورسٹی میں مختلف سہولیات کی رونمائی کی

Petroleum University

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گاندھی نگر، گجرات میں پنڈت دین دیال پیٹرولیم یونیورسٹی کے.8ویں کانووکیشن میں شرکت کی۔ انہوں نے ’مونو کرسٹیلائن سولر فوٹو وولٹیک پینل کے 45 میگا واٹ پیداواری پلانٹ.‘ اور ’سینٹر آف ایکسلینس آن واٹر ٹکنالوجی‘ کا سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے یونیورسٹی میں ’اننوویشن اینڈ انکیوبیشن سینٹر. –  ٹکنالوجی بزنس انکیوبیشن‘، ’ٹرانسلیشنل ریسرچ سینٹر‘ اور ’اسپورٹس کامپلیکس‘ کا بھی افتتاح کیا۔

طلبا سے خطاب کرتے ہوئے.، وزیر اعظم نے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جبکہ دنیا ایک بڑے بحران کا سامنا کر رہی ہے.، گریجویٹ بننا آسان کام نہیں ہے.، تاہم آپ کی صلاحیتیں ان چنوتیوں سے بڑی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ طلبا ایک ایسے وقت میں صنعتی شعبے میں داخل ہو رہے ہیں. جبکہ وبائی مرض کی وجہ سے دنیا بھر میں توانائی کے شعبے میں بڑی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں۔

وزیر اعظم نے کہا کہ اس طریقے سے.، آج بھارت میں توانائی کے شعبے میں نم. صنعت کاری اور روزگار کے بے پناہ مضمرات پنہاں ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا کہ آج ملک کاربن فوٹ پرنٹ میں 30 سے 35 فیصد کی تخفیف کے مقصد سے آگے بڑھ رہا ہے. اور اس دہائی میں ہماری توانائی ضرورتوں کے تحت. قدرتی گیس کی حصہ داری میں 4 گنا اضافہ کے لئے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ وزیر اعظم نے مطلع کیا کہ آئندہ پانچ برسوں میں تیل صاف کرنے کی صلاحیت. میں دوگنا اضافہ کرنے کے لئے کام جاری ہے. توانائی سلامتی سے متعلق اسٹارٹ اپ ایکونظام کو مضبوط بنایا جا رہا ہے. اور اس سلسلے میں طلبا و پیشہ واران کے لئے فنڈ کا انتظام کیا جا چکا ہے۔

Petroleum University

طلبا سے زندگی کے لئے نصب العین طے کرنے کے لئے کہا۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ایسا نہیں ہے کہ کامیاب لوگوں کی زندگیوں میں پریشانیاں نہیں ہوتیں۔ لیکن وہ شخص جو چنوتیوں کو قبول کرتا ہے، ان کا سامنا کرتا ہے، انہیں شکست دیتا ہے، پریشانیوں کو حل کرتا ہے، دراصل وہی کامیاب ہوتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جو لوگ چنوتیوں کا مقابلہ کرتے ہیں، بالآخر انہیں کی جیت ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 47۔1922 کے دور میں نوجوانوں نے اپنی زندگیاں آزادی کے حصول کے لئے قربان کر دی تھیں۔ انہوں نے طلبا سے ملک کے لئے جینے، آتم نربھر بھارت تحریک میں شامل ہونے اور احساس ذمہ داری پیدا کرنے کی اپیل کی۔

وزیر اعظم نے موجودہ پیڑھی، 21ویں صدی کے نوجوانوں سے، واضح فکر کے ساتھ آگے بڑھنے کی اپیل کی۔ صاف ذہن اور صاف دل کا مطلب ہے نیک نیت۔ انہوں نے کہا کہ 21ویں صدی میں بھارت سے دنیا کی بہت سی امیدیں اور توقعات وابستہ ہیں ،اور بھارت کی امیدیں اور توقعات طلبا اور پیشہ واران سے وابستہ ہیں۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago