Categories: قومی

بحر ہندمیں مالا بار مشق 2020 کا اختتام

بحر ہندمیں مالا بار مشق 2020 کا اختتام

Exercise Malabar 2020

ہندستانی بحریہ کے ذریعہ  دو مرحلوں میں منعقدہ  مالا بار سمندری مشق کے  24ویں ایڈیشن کا اختتام. 20 نومبر ، 2020 کو بحرہند میں ہوا۔ اس مشق کے  پہلے مرحلے کا انعقاد  ہندستانی بحریہ(آئی این).، یونائیٹیڈ اسٹیٹ آف امریکہ کی بحریہ (یوایس این)، جاپان میریٹائم سیلف ڈیفنس فورس. (جے ایم ایس ڈی ایف)اور رائل آسٹریلین نیوی (آر اے این) کی شراکت داری میں 3 سے 6 نومبر 2020 تک وشاکھاپٹنم سے کچھ دور خلیج بنگال میں  کیا گیا تھا۔ اس کے  دوسرے مرحلے کا آغاز  اور انعقاد  17 نومبر سے  20 نومبر ، 2020 تک بحرعرب میں کیا گیا۔

Exercise Malabar 2020

مالا بار 2020 کےپہلے مرحلے میں،امریکہ کے  ساتھ ہندستانی بحریہ کی.  اکائیوں میں حصہ لیا۔  اس مشق میں یونائیٹڈ اسٹیٹ  شپ(یو ایس ایس)جان ایس میکین ہز میجسٹی آسٹریلین شپ. (ایچ ایم اے ایس) بلارت کے ساتھ انٹریگرل ایم ایچ -60 ہیلی کاپٹر  اور ایس ایچ -60 ہیلی کاپٹر  اینٹریگرل. کے ساتھ  جاپان، میریٹائم سیلف ڈیفنس شپ (جے ایم ایس ڈی ایف)  کے اونامی شامل ہوئے۔ اس مرحلے میں بحر ہند کی حصہ داری ریئر ایڈمیرل  سنجے وتسیان.، فلیگ آفسیر ایسٹرن فلیٹ کی قیادت میں کی گئی تھی. اور اس میں رنڑ وجے، ملکی فریگیٹ شوالک، آف شور پیٹرول ویسل سکنیا.، فلیٹ شپ شکتی،  پن ڈبی سندھور اج، پی 81-ڈونیئر سمندری   سراغ رساں جہاز  اور جدید ترین جیٹ تربیت یافتہ  ہاک شامل ہوئے۔

بحر ہندمیں مالا بار مشق

دوہری کریئر مشقوں کے علاوہ   جدید سطح  اور پنڈوپی  جنگی مشقوں کے ساتھ ساتھ . مالا بار 2020کے  دونوں مرحلوں کے دوران4دوست   بحری افواج کے درمیان  تال میل، ہم آہنگی اور انٹر آپریشن صلاحیت کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔

Exercise Malabar 2020

مالا بار  مشق کے سلسلہ کے آغاز میں ہندستان اور امریکہ کے درمیان.  ایک سالانہ دو طرفہ بحریہ مشق کی شکل میں 1992 میں کیا گیا تھا۔ ان برسوں کے دوران دونوں ممالک کی  باہمی فوجوں کے درمیان دائرہ کو.  اور اہم مشکل مشقوں میں  اضافہ کیا گیا ہے۔ کووڈ-19 وبا کے   پس منظر میں  مالا بار مشق کے 24ویں ایڈیشن  میں حصہ لینے والے ممالک کے .  سمندر میں بھی  فاصلہ بنائے رکھنے.  رہنما ہدایات کی  تعمیل کی۔  یہ مشق بھارتی بحر الکاہل کے ساتھ ساتھ  ایک اصولوں پر مبنی   بین الاقوامی ہدایت سمیت   آزاد. ، کھلی اور مربوط حمایت کی  عہد بستگی کو ظاہر کرتی ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago