وزیراعظم 11 اکتوبر کو انڈین اسپیس ایسوسی ایشن کاآغاز کریں گے
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">نئی دہلی،<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">9 <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";"> اکتوبر 2021/وزیراعظم جناب نریندر مودی 11 اکتوبر 2011 کو صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ انڈین اسپیس ایسوسی ایشن (اے ایس پی اے) کا آغاز کریں گے۔ وہ اس اہم اور یادگار موقع پر خلائی صنعت کے نمائندوں سے بھی بات چیت کریں گے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">انڈین اسپیس ایسوسی ایشن (آئی  ایس پی اے) کے بارے میں
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">آئی ایس پی اے خلائی اور سٹیلائٹ کمپنیوں کی پریمئر انڈسٹری ایسوسی ایشن ہے، جو ہندستانی خلائی صنعت کی اجتماعی آواز بننا چاہتی ہے۔  یہ پالیسی کی وکالت  کرے گی  اور حکومت اور اس کی ایجنسیوں سمیت انڈین اسپیس دائرہ کار کے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشغول رہے گی۔ آتم نربھر بھارت کے وزیراعظم کے وژن کی بازگشت کرتے ہوئے آئی ایس پی اے ہندستان کو خود انحصار ، تکنیکی  لحاظ سے ترقی یافتہ اور خلائی میدان میں ایک سرکردہ کھلاڑی اور رہنما بنانے میں مدد دے گا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">آئی ایس پی اے کی نمائندگی خلا اور سٹیلائٹ ٹیکنالوجیز میں جدید صلاحیتوں والے گھریلو اور عالمی کارپوریشنز کے ذریعہ کیاجاتا ہے ۔ اس کے بانی ممبران میں لارسن اینڈ ٹوبرو، نیلکو (ٹاٹا گروپ) ون ویب ، بھارتی ایئر ٹیل، میپ مائی  انڈیا، والچنڈ نگر انڈسٹریز اور اننت ٹیکنالوجی لمیٹیڈ شامل ہیں۔ دیگر بنیادی ممبران میں گودریج، ہگیز انڈیا، ایزسٹا، بی ایس ٹی ایرو اسپیس پرائیوٹ لمیٹیڈ ، بی ای ایل، سینٹم الیکٹرانکس، میکسار انڈیا شامل ہیں۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago