Categories: عالمی
ہند – برطانیہ شراکت داری کے لیے توانائی سے متعلق تیسری وزارتی سطح کی بات چیت
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی۔ <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">09<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">  اکتوبر        تیسرے ہند – برطانیہ انرجی فار گروتھ پارٹنر شپ کےلیےوزارتی  سطح کے   مذاکرات کی مشترکہ صدارت ہندوستان کی طرف سے بجلی ، جدید اورقابل تجدید توانائی کےمرکزی وزیر جناب آر کے سنگھ اور برطانیہ کی جانب رکن  پارلیمان اور سکریٹری برائے تجارت ، توانائی اور صعنتی حکمت عملی(بی ای آئی ایس)  کواسی کوارٹنگ نے کی ۔یہ مذاکرات کل شام ورچوئل طریقے سے منعقد  ہوئی ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">بات چیت میں توانائی کی منتقلی ایک اہم موضوع رہا اور دونوں ملکوں کے وزراء توانائی نے اپنے اپنے ممالک میں شمسی توانائی، پن بجلی، اسٹوریج، الیکٹرک سے چلنے والی گاڑیوں ، متبادل ایندھن  وغیرہ سمیت جدید اور قابل تجدید توانائی پر توجہ مرکوزکی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">برطانیہ کی طرف سے دو طرفہ تعاون کے تحت گزشتہ دو سالوں میں جاری اہم کاموں کی پیش رفت اور اس سے پہلے کی سرگرمیوں کا تفصیلی خلاصہ پیش کیا گیا جس کی دونوں فریقوں نے سراہا اور تائید کی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">بات چیت کے دوران موجودمعزز ہستیوں نے 4 مئی 2021 کو ہند – برطانیہ ورچوئل چوٹی کانفرنس کے دوران دونوں وزرائے اعظم کے ذریعہ لانچ کیے گئے ہند – برطانیہ تعلقات کے لیے روڈ میپ 2030 کا خیرمقدم کیا اور اس روڈ میپ 2030 کے مطابق تعاون کے مختلف شعبوں کی نشاندہی کی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">دونوں فریقوں نے روڈ میپ 2030 کے ایک حصے کے طور پر  بجلی اور کلین ٹرانسپورٹ ، قابل تجدید ، گرین فنانس اور کلین انرجی ریسرچ پر ایک فارورڈ ایکشن پلان ، جس میں سمارٹ گرڈز ، انرجی اسٹوریج ، گرین ہائیڈروجن ، چارجنگ انفراسٹرکچر ، بیٹری اسٹوریج سمیت کئی موضوعات شامل کرنے کے ساتھ ہی کثیر جہتی تعاون کے تحت دیگر تجاویز کے ساتھ قابل تجدید توانائی میں سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کی ضرورت غور وخوض کیا اور اپنی حمایت کا اظہار کیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">بات چیت کا اختتام دونوں فریقوں کے ذریعہ دنیا کے لیے سستی اور پائیدار توانائی کے تحفظ  کے لیے بین الاقوامی تعاون کی اہمیت کو اجاگر کرنےاور بجلی کے شعبہ میں شفاف توانائی کی منتقلی کے لیے ٹھوس لائحہ عمل کو حتمی شکل دیے جانے کے ساتھ ہوا۔بجلی اورجدید و قابل تجدید توانی کےمرکزی وزیر نے خاص طورپر  سبز ہائیڈروجن ، اسٹوریج ، آف شور بجلی اور بجلی مارکیٹ کے طور پرایسے شعبوں کےاہم اہداف پر تفصیلی بات چیت کی۔ انہوں نے مزید امید ظاہر کی کہ جناب وزیر اعظم کے ذریعہ شروع کی گئی ایک سورج ایک دنیا، ایک گرڈ (ون  سن ون ورلڈ ون گرڈ –  او ایس او ڈبلیو  او جی) کی پہل گرڈ میں قابل تجدید توانائی (آرای) انضمام کی حمایت کے لیے ایک امید افزا متبادل کے طور پر کام کر سکتی ہے۔   
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago