راہل گاندھی نے اپنے دو روزہ کشمیردورہ پر ماتا کھیر مندر میں حاضر

سری نگر،10 اگست (انڈیا نیرٹیو)

سینئر کانگریس لیڈر اور رکن پارلیمان راہل گاندھی نے منگل کی صبح وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں واقع ماتا کھیر بھوانی مندر میں حاضری دی۔بتادیں کہ راہل گاندھی اپنے دو روزہ دورہ وادی کشمیر کے لیے پیر کی شام سری نگر پہنچے۔

ذرائع کے مطابق گاندھی خاندان کے چشم و چراغ راہل گاندھی نے منگل کی صبح ضلع گاندر میں واقع ماتا کھیر بھوانی مندر میں حاضری دی۔

انہوں نے بتایا کہ موصوف نے مندر میں کچھ وقت گزارا اور ان کے ہمراہ پارٹی کے دیگر رہنما بھی تھے۔حکام نے احتیاطی طور پر مندر کے گرد وپیش سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے تھے۔

ضلع گاندر بل کے تولہ مولہ گاؤں میں واقع ماتا کھیر بھوانی مندر میں سالانہ میلہ کھیر بھوانی کے موقع پر ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مند جمع ہوتے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ پانچ اگست 2019 کے مرکزی حکومت کے فیصلوں کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ وادی کشمیر ہے۔ اگرچہ جموں و کشمیر کے خصوصی درجے کے خاتمے کے بعد صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے وہ یہاں حزب اختلاف کے دیگر لیڈروں کے ہمرا ہ آئے تھے تاہم انہیں سری نگر ہوائی اڈاے سے واپس دلی بھیج دیا گیا تھا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago