Categories: عالمی

پاکستان اور امریکہ نے کیا افغانستان معاملوں پر تبادلۂ خیال

پاکستان اور امریکہ نے کیا افغانستان معاملوں پر تبادلۂ خیال

واشنگٹن ، 10 اگست

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اور پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فون پر افغانستان کی موجودہ صورت حال اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا۔

محکمہ دفاع کے پریس سیکریٹری جان کربی نے پیر کو ایک بیان میں کہا ، "وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے فون پر بات کی تاکہ خطے میں سلامتی اور استحکام کے ہمارے باہمی اہداف پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔"

انہوں نے کہا ، "مسٹر آسٹن اور مسٹر باجوہ نے افغانستان کی موجودہ صورت حال ، علاقائی سلامتی اور استحکام اور دوطرفہ دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔"

افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے آغاز کے بعد سے ملک میں طالبان کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کا انخلا 11 ستمبر تک مکمل ہونے کا امکان ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago