کشمیر میں ریل خدمات 11 ماہ بعد 22 فروری کو جزوی طور پر بحال ہوں گی

کشمیر میں ریل خدمات 11 ماہ بعد 22 فروری کو جزوی طور پر بحال ہوں گی

سری نگر ، 17 فروری (انڈیا نیرٹیو)

وادی کشمیر میں شمالی کشمیر کے بارہمولہ اور ضلع رام بن کے بانہال کے درمیان ریل خدمات رواں ماہ کی 22 تاریخ کو گیارہ ماہ بعد جزوی طور پر بحا کر دی جائے گی۔کشمیر میں تعینات شمالی ریلویز کے چیف ایریا منیجر ثاقب یوسف نے بتایا کو کہ متعلقہ اداروں سے گرین سگنل ملنے کے بعد اب 22 فروری کو ریل خدمات جزوی طور پر بحال کی جائے گی۔

انہوں نے بتایا: ‘فی الحال ہم نے بڈگام سے بانہال اور بڈگام سے بارہمولہ کے درمیان ایک ایک ٹرین چلانے کا فیصلہ لیا ہے۔

راجوری میں جموں  پونچھ شاہراہ پر آئی ای ڈی بم ناکارہ بنایا گیا

سیکورٹی فورسز نے بدھ کی صبح جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں جموں پونچھ شاہراہ پر نصب ایک آئی ای ڈی بم کو ناکارہ بنادیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ فوج کی ایک گشتی پارٹی نے بدھ کی صبح ضلع راجوری کے منجا کوٹ میں مرزا موڑ کے نزدیک معمول کی گشت کے دوران ایک آئی ای ڈی دیکھا۔انہوں نے بتایا کہ آئی ای ڈی کو ناکارہ بنانے کے لئے فوری طور بم کو ناکارہ بنانے والا ایک اسکواڈ کو جائے موقع کی طرف روانہ کیا گیا اور سیکورٹی فورسز نے شاہراہ پر ٹریفک کی نقل وحمل بند کی۔جس کے بعد اسے ناکارہ بنایا گیا، جب کہ پورے علاقے میں تلاشی آپریشن اور سخت پوچھ تاچھ شروع کی گئی ہے۔ جب کہ پورے علاقے میں دہشت کا ماحول بنا ہوا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago