بنگلورکے اسٹارٹ اپ نے ری سائکلنگ کاربن تکنالوجی کے لئے ٹی ڈی بی قومی ایوارڈ 2021 حاصل کیا
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی ،24مئی :بنگلورکے ایک اسٹارٹ اپ نے تکنالوجی ترقیات بورڈ ( ٹی ڈی بی ) سے سی اوٹو کو کیمیاوی اشیاء اورایندھن میں بدلنے کے لئے یعنی اسے کاروباری طورسے مفید بنانے کے لئے قومی ایوارد 2021 حاصل کیا ہے ۔ جواہر نہرو سینٹربرائے جدید سائنٹفک ریسرچ ( جے این سی اے آر) کے تحت ایک اسٹارٹ اپ یعنی بریتھ اپلائیڈسائنسز نے ایک موثر کیٹالسٹ  تیارکیاہے اورایس اطریقہ کاروضع کیاہے جس کے ذریعہ سی اوٹو کو میتھنال اوردیگر کیمیاوی اشیاء کی شکل میں بدلاجاسکتاہے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس ذریعہ ایتھنرپوجونک سی اوٹو کو ، جومختلف وسائل مثلاً کوئلے اورقدرتی گیس پاور جنریٹرشعبوں فولاد صنعت ، سیمنٹ صنعت کیمیاوری صنعتوں اورسی سی یوایس س ےحاصل ہوتی ہے ،کو عالمی ماحولیاتی مسائل حل کرنے کے لئے مکمل حل کے طورپر پیش کیاجاسکتاہے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس سلسلے میں تحقیقی کام جے این سی اے ایس آرکے نیوکلیر یونٹ سے تعلق رکھنے والے پروفیسر سیبشیان سی پیٹر اوران کے رفقائے کارنے انجام دیا۔ موصوف بریتھ اپلائیڈ سائنسنز معاون بانی اورڈائرکٹربھی ہیں ۔ یہ ادارہ ڈی ایس ٹی نانومشن سے حاصل فیاضانہ سرمایہ فراہمی کے توسط سے وجود میں آیاتھا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اسٹارٹ اپ نے جے این سی اے ایس آرکے ساتھ ایک معاہدے پردستخط کئے تھے ، جو سائنس اورٹکنالوجی کے محکمے کے تحت ایک خود مختارادارہ ہے اور سی اوٹو کے سلسلے میں تکنالوجی پرمبنی تبدیلی کے موضوع پرکام کررہاہے ۔ اس مقصد سے سی اوٹو متھنال میں اوردیگر مفید کیمیاوی اشیاء میں بدلناہے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس مفاہمت نامے سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کی تخفیف کے میدان میں کی جانے والی تحقیق کو خوش اسلوبی سے کفایت شعاری کے ساتھ لیباریٹری پیمانے سے پائلٹ پیمانے پرقابل استعمال کیمیاوی مادوں اورایندھن میں تبدیل کرنے میں مددملی ہے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">پروفیسر سبشیان سی پیٹرنے بتایاکہ ‘‘ پائلٹ موڈ میں یومیہ 300کلوگرام کاربن ڈائی آکسائیڈ کو تبدیل کرنے کی صلاحیت ہے جس کو صنعتی پیمانے پر چند 100ٹن تک بڑھایاجاسکتاہے ۔ اسے صنعتی پیداوار کی سطح تک پہنچنے میں ابھی کچھ وقت لگے گا۔ کچھ صنعتی شعبے بریتھ کے ساتھ ہماری تیارکردہ تکنالوجی سے جلد ہی استفادہ کرنے کے سلسلے میں بات چیت کررہے ہیں ۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago