Urdu News

 قابل تجدید توانائی کی وزارت نے ہائیڈروجن پر مبنی ٹیکنالوجی میں تحقیق کو بہتر بنایا 

قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر جناب آر کے سنگھ

نئی اور قابل تجدید توانائی کی وزارت نے ہائیڈروجن پر مبنی ٹیکنالوجی میں تحقیق کو بہتر بنانے کے لئے بہت سے اقدامات کئے ہیں

نئی اور قابل تجدید توانائی کی وزارت  ایسی گاڑیاں تیار کرنے .کے لئے جن میں ہائیڈروجن ایندھن کا استعمال ہوتا ہے، تحقیقی اداروں .اور  صنعت کے ذریعے تحقیق، ترقی اور ڈیمونٹریشن (آر ڈی اینڈ  ڈی) کی مدد کرتی رہی ہے۔ .  سائنسی   اور صنعتی تحقیق کی کونسل  سی ایس آئی آر نے قومی .  کیمیکل لیباریٹری این سی ایل کے ذریعے ہائیڈروجن ایندھن    ، سیل والی گاڑیوں کے بارے میں آر ڈی اینڈ ڈی  پروجیکٹ   بھی شروع کئے ہیں۔

یہ جانکاری بجلی اور نئی و قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر جناب  آر کے سنگھ نے راجیہ سبھا میں آج     ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کیں۔

ایندھن سیلس کے ذریعے گاڑیوں کے لئے  ہائیڈروجن کو ایندھن کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے. جو ہائیڈروجن کی   کیمیاوی توانائی  کو بجلی میں بدلتا ہے یا  موڈیفائیڈ   انٹرنل کمبسٹن انجن کے ذریعے ایندھن کے طور پر.    ہائیڈروجن کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔        چونکہ دونوں ٹیکنالوجیاں  صنعت کی طرف سے تیار کردہ . آزمائشی مرحلے میں ہیں اور بھارت میں ان کی کمرشیئل سطح پر جانچ نہیں ہوئی ہے۔ اس صنعت کو قائم کرنے کی تخمینہ لاگت . اور    کام پورا کرنے کی مدت  ابھی تک طے نہیں ہوئی ہے۔

یہ جانکاری بجلی اور نئی و قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر. جناب  آر کے سنگھ نے راجیہ سبھا میں آج     ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کیں۔

نئی اور قابل تجدید توانائی کی وزارت  ایسی گاڑیاں تیار کرنے کے لئے. جن میں ہائیڈروجن ایندھن کا استعمال ہوتا ہے، تحقیقی اداروں اور  صنعت کے ذریعے تحقیق، ترقی. اور ڈیمونٹریشن (آر ڈی اینڈ  ڈی) کی مدد کرتی رہی ہے۔   سائنسی   اور صنعتی تحقیق کی کونسل  سی ایس آئی آر نے قومی .  کیمیکل لیباریٹری این سی ایل کے ذریعے ہائیڈروجن ایندھن .   ، سیل والی گاڑیوں کے بارے میں آر ڈی اینڈ ڈی  پروجیکٹ   بھی شروع کئے ہیں۔

Recommended