تمل ناڈوکے وزیرزراعت کی کوروناوائرس سے موت

چنئی ، یکم نومبر (انڈیا نیرٹیو)

کورونا وائرس سے متاثرہ تامل ناڈو کے وزیر زراعت آر۔ دورائیکن کا ہفتہ کے روزانتقال ہوگیا۔ چنئی کے کاویری اسپتال میں رات 11 بجکر 15 منٹ پر انہوں نے آخری سانس لی۔

اسپتال انتظامیہ نے ایک بلیٹن جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ وزیر زراعت آر۔ دورائیکن کا 31 اکتوبرکو 11 بجکر 15 منٹ پر انتقال ہوگیا۔

72 سالہ وزیرکو سانس کی تکلیف کی شدید شکایت کے بعد کئی دن قبل اسپتال میں داخل کیا گیا تھا اور جانچ پڑتال سے انھیں کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوگئی تھی۔ انہیں 13 اکتوبر کو کاویری اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…