ویڈیوز

کیوں ضروری ہے یونیفارم سول کوڈ ؟ بغور سنیں کیرل کے گورنر عارف محمد خان کو

آل انڈیا ماینارٹی کانکلیو میں بولتے ہوئے کیرل کے گورنر جناب عارف محمد خان نے یکساں سول کوڈ کے بارے میں اہم باتیں کہی ہیں۔
جناب عارف محمد خان اپنے بیانات کو لے کر اکثر سرخیوں میں رہتے ہیں ۔ ان کے مداحوں کا کہنا ہے کہ وہ بغیر کسی لاگ لپیٹ کے سچی باتیں کہتے ہیں ۔ جس کی وجہ سے کچھ لوگوں کو پریشانی ہوتی ہے۔ عارف محمد خان سابق مرکزی وزیر ہیں۔ انھوں نے بدنام زمانہ شاہ بانو کیس میں مسلمانوں کے عام موقف سے ہٹ کر اپنا اسٹینڈ لیا تھا۔ اور مرکزی وزارت بھی چھوڑ دی تھی۔ عارف محمد خان نے ایک مرتبہ پھر بہت اہم معاملے میں اپنی بات صاف گوئی سے رکھی ہے۔ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور غور و فکر کریں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago