۔ ایمس نرسز یونین سے جواب طلب ، آئندہ سماعت 18 جنوری کو ہوگی

نئی دہلی ، 15 دسمبر (ہ س)۔ دہلی ہائی کورٹ نے اگلے حکم تک ایمس نرسزیونین کی ہڑتال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ایمس اسپتال کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس نوین چاولہ کی بنچ نے ایمس نرسز یونین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب داخل کرنے کی ہدایت دی ہے۔ اس معاملے پر آئندہ سماعت 18 جنوری کو ہوگی۔

AIIMS Nurses Strike

ایمس نرسز یونین سے جواب طلب ، آئندہ سماعت 18 جنوری کو ہوگی

سماعت کے دوران ، ایمس انتظامیہ کا کہنا تھا کہ ایمس نرسز یونین کے مطالبات پر غور کیا جارہا ہے۔ ایمس انتظامیہ کا کہنا تھا کہ نرسوں کی ہڑتال غیر قانونی ہے اور ایسا کرنا صنعتی تنازعات کے قانون کے مطابق نہیں ہے۔ ایمس انتظامیہ کا کہنا تھا کہ نرسوں کی ہڑتال سے عدالت کے اس حکم کی خلاف ورزی ہوتی ہے جس میں ایمس کے ملازمین کو ہڑتال جیسے اقدام اٹھانے سے منع کیا گیا ہے۔

واضح ہو کہ 14 دسمبر کی دو پہر سے ایمس اسپتال کی تقریبا ًپانچ ہزار نرسیں ہڑتال پر ہیں۔ اس سے ایمس اسپتال میں صحت کی خدمات بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔ نرسوں کے اہم مطالبات میں چھٹے پے کمیشن کی بے ضابطگیوں کودور کرنا بھی شامل ہے۔ نرسوں نے کانٹریکٹ پر بحالی پر روک اور نرسوں کی رہائش کے لئے انتظام روکے جانے. سمیت دیگر مطالبات کو لے کر ہڑتال کی ہے۔

ایمس کے ملازمین کو ہڑتال جیسے اقدام اٹھانے سے منع کیا گیا

دہلی ہائی کورٹ نے اگلے حکم تک ایمس نرسزیونین کی ہڑتال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ایمس اسپتال کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے. جسٹس نوین چاولہ کی بنچ نے ایمس نرسز یونین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب داخل کرنے کی ہدایت دی ہے۔ اس معاملے پر آئندہ سماعت 18 جنوری کو ہوگی۔

AIIMS Nurses Strike

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…