Categories: ویڈیوز

دہلی میں کنٹنمنٹ زون 5156 ، فعال کیسز 5475 ، اموات 91

دہلی میں کنٹنمنٹ زون 5156 ، فعال کیسز 5475 ، اموات 91

نئی دہلی،27نومبر(انڈیا نیرٹیو)

دارالحکومت نئی دہلی میں کورونا وائرس ’کووِڈ19‘ کا قہر بڑھتا ہی جا رہا ہےگزشتہ 24 گھنٹوں میں 5،475 نئے کیسز کے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد ساڑھے پانچ لاکھ سے بڑھ کر 5.51 سے بھی زیادہ ہو گئی لیکن راحت کی بات یہ ہے کی صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بھی پانچ لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے۔

جمعرات کو جاری صحت بلیٹن کے مطابق دہلی میں کل متاثرین کی تعداد 5،51262 ہو گئی ہے اور اس دوران مزید 91 مریضوں کی موت ہونے سے ہلاکتوں کے اعداد و شمار 8811 ہو گئے ہیں۔ کورونا اموات کے معاملے میں دہلی پورے ملک میں چوتھے نمبر پہ آگیا ہے۔

دریں اثنا4،937 افراد کے صحت یاب ہونے سے کورونا سے نجات پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 5،03،717 ہو گئی ہے۔ مریضوں کے صحت یاب ہونے کی شرح 91.37 فیصد ہو گئی ہے۔دہلی میں فی الحال فعال کیسز بڑھ کر 38،734 ہو گئے جو بدھ کے روز 38،287 تھے۔ تشویش کی بات یہ ہے کہ دہلی میں کٹینمنٹ زون کی تعداد میں اضافہ بھی ہوا ہے اور اب تک 5156 کٹینمنٹ زون اعلان کیے جا چکے ہیں۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago