Categories: ویڈیوز

بھارتی بیڈمنٹن اسٹارس سائنا نہوال اور ایچ ایس پرنئے کو کورونا وائرس سے متاثر

بھارتی بیڈمنٹن اسٹارس سائنا نہوال اور ایچ ایس پرنئے کو کورونا وائرس سے متاثر

Indian badminton star Saina Nehwal and HS Parnay infected coronavirus

نئی دہلی ، 12 جنوری (انڈیا نیرٹیو)

بھارتی بیڈمنٹن اسٹارس سائنا نہوال اور ایچ ایس پرنئے کو کورونا وائرس سے متاثر پایا گیا ہے۔ دونوں کھلاڑی 12 سے 17 جنوری تک ہونے

والے تھائی لینڈ اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے تھائی لینڈ میں ہیں۔

دونوں کھلاڑیوں کو تھائی لینڈ کے ایک اسپتال میں کورنٹین کردیاگیا ہے

ایک ٹویٹ میں ، بیڈ منٹن ایسوسی ایشن آف انڈیا (بی اے آئی) نے کہا ہے کہ سائنا اور پرنئے کو ٹورنامنٹ سے ہٹا دیا گیا ہے اور دونوں کو بنکاک کے ایک اسپتال میں کم از کم 10 دن الگ رہنا پڑے گا۔

تاہم ، بائی نے سائناکے شوہرپروپلئی کشیپ کا ذکر نہیں کیاہے ، پیروپلی کشیپ نے اپنے کینیڈا ئی حریف جیسن انتھونی-ہوشیوکو واک اوور دیدیا ہے، جس سے تھائی لینڈ اوپن میں ان کی شرکت ختم ہوگئی ہے۔

بائی نے منگل کے روز ٹویٹ کیا ، ’’ دو ہندستانی کھلاڑیوں سائنا نہوال اور ایچ ایس پرنئے کا کوویڈ۔19 ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ دونوں کھلاڑیوں کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا گیا ہے

اور انہیں کم سے کم 10 دن تک اسپتال میں داخل ہونا پڑے گا۔ ، BWF ، ٹیم مینجمنٹ ، کھلاڑیوں اور منتظمین کے ساتھ مستقل رابطے میں ہے۔ ‘‘

ٹورنامنٹ میں تھائی لینڈ اوپن میں پی وی سندھو ، سائی پرنیت ، کدامبی سریکانت سمیت متعدد دیگر کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago