Categories: ویڈیوز

بھارت میں صحت یاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد 95 لاکھ کے پار

نئی دہلی19/دسمبر  2020 بھارت  نے عالمی وبا کورونا وائرس   لڑائی میں کامیابی حاصل کرنے کا ایک نیا ریکورڈ قائم کیا  ہے ۔ بھارت میں مجموعی طور پر صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافے کا رجحان برقرار ہے۔ ملک میں صحت یاب ہونے والے  مریضوں کی کل تعداد 95 لاکھ ( 9520827) کو پار کر گئی ۔

زیر علاج مریضوں اور صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد میں کھائی بڑھتی جا رہی ہے ۔ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد نے زیر علاج  مریضوں کو 92 لاکھ ( 9206996) سے زیادہ  کے ساتھ پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔صحت یابی کی شرح  بھی بڑھ کر 95.40 فیصد ہو گئی ہے ۔ بھارت دنیا بھر میں سب سے زیادہ صحت یابی کی شرح والے ملکوں میں سے ایک ہے۔

زیر علاج مریضوں کی تعداد میں بھی مسلسل کمی یقینی ہو گئی ہے

India's Total Recovered Cases

روزانہ صحت یاب ہونے والے افراد کی بڑھتی تعداد نے نئے معاملوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جس سے مجموعی طور پر صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافے کے ساتھ زیر علاج مریضوں کی تعداد میں بھی مسلسل کمی یقینی ہو گئی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں صرف 22 ہزار 890 کورونا متاثر ہ معاملے پائے گئے ہیں ۔ اسی عرصے کے دوران بھارت میں صحت یابی31,087نئے معاملے درج کئے گئےہیں ۔

گزشتہ 21 دنوں سے صحت یابی کے نئے معاملے انفیکشن کے نئے معاملوں سے تجاوز کر گئے ہیں ۔

10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 76.43 فیصد نئے معاملے ہیں ۔

10 ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں صحت یاب ہونے والے صصحت یاب7575.46فیصد  نئے معاملے دیکھے گئے ہیں ۔

کیرالہ میں ایک دن میں صحت یاب ہونے والوں کے سب سے زیادہ 4970 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں ۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں مہاراشٹر  میں 4358 اور مغربی بنگال میں 2747 افراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔

کیرالہ میں روزانہ سب سے زیادہ 4969 نئے معاملے درج کیے جانے کا رجحان برقرار ہے۔ اسی طرح مغربی بنگال اور چھتیس گڑھ میں 2245 اور 1584 نئے معاملے ہیں ۔

India's Total Recovered Cases

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago