Categories: ویڈیوز

وزیر اعظم نے راج کوٹ میں ایمس کا سنگ بنیاد رکھا

نئی لّی ، 31دسمبر 2020/  وزیر اعظم  جناب نریندر مودی نے آج ایک ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ایمس راج کوٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن، گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت، گجرات کے وزیر اعلی وجئے روپانی موجود تھے۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ان لاکھوں ڈاکٹروں، صحت کے کارکنوں، اسکیوینجرز اور دیگر فرنٹ لائن کورونا واریئرس کی کاوشوں کو یاد کیا. جنہوں نے انسانیت کے تحفظ کے لئے اپنی جانوں کو مسلسل داؤ پر لگائے رکھا۔ انہوں نے سائنسدانوں اور ان تمام لوگوں کی کاوشوں کو سراہا. جنہوں نے اس مشکل وقت میں پوری لگن کے ساتھ غریبوں کو کھانا مہیا کیا۔

AIIMS at Rajkot

وزیر اعظم نے ان لاکھوں ڈاکٹروں، صحت کے کارکنوں،

وزیر اعظم نے کہا کہ اس سال نے یہ باور کرا دیا ہے. کہ جب ہندوستان متحد ہوجاتا ہے تو وہ مشکل ترین بحران کا مؤثر طریقے سے مقابلہ کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موثر اقدامات کے نتیجے میں ہندوستان بہت بہتر پوزیشن میں ہے. اور کورونا کے متاثرین کو بچانے کا ہندوستان کا ریکارڈ دوسرے ممالک کے مقابلے میں بہت بہتر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں ویکسین کے بارے میں ہر ضروری تیاری جاری ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہندوستان میں تیار کی جانے والی ویکسین بنانے کی کوششیں حتمی مراحل میں ہیں.

حفاظتی ٹیکہ سازی مہم چلانے کے لئے بھارت کی تیاریاں.

جسے تیزی سے ملک کے ہر کونے تک پہنچایا  جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کی سب سے بڑی حفاظتی ٹیکہ سازی مہم چلانے کے لئے بھارت کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال جس طرح سے ہم نے انفیکشن سے بچنے کی کوشش کی تھی. اسی طرح ٹیکہ کاری کی مہم کو کامیاب بنانے کے لئے ہمیں مل کر آگے بڑھنا ہوگا۔ ایمس راج کوٹ صحت کے بنیادی ڈھانچے کو فروغ دینے  کے ساتھ ساتھ گجرات. میں روزگار کے مواقع فراہم کرے گا: وزیر اعظم

AIIMS at Rajkot

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago