Categories: ویڈیوز

وزیراعظم نے حیدر آباد میں بھارت بایوٹیک سہولت کا دورہ کیا

وزیراعظم نے حیدر آباد میں بھارت بایوٹیک سہولت کا دورہ کیا

PM visits Bharat Biotech

نئی دہلی,وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کووڈ کے لئے ویکسین کی تیاری  اور مینوفیکچرنگ کا ذاتی طور پر معائنہ کرنے کیلئے اپنے تین شہروں کے سفر کے تحت حیدر آباد میں بھارت بایو ٹیک سہولت کا دورہ کیا۔

جناب مودی نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ‘‘حیدرآباد میں بھارت بایو ٹیک سہولت  میں اندرون ملک کووڈ-19 ویکسین کی تیاری کے بارے میں جانکاری دی گئی۔ اب تک کے تجربے میں ہوئی پیش رفت کیلئے سائنسدانوں کو مبارکباد دی۔ ان کی ٹیم تیزی سے پیش رفت کرنے کیلئے آئی سی  ایم آر کے ساتھ ملکر کام کررہی ہے’’۔

وزیراعظم نے آج صبح احمد آباد میں زائڈس بایوٹیک پارک کا دورہ کیا۔

PM visits Bharat Biotech

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago