Categories: ویڈیوز

ٹیکہ کاری کے قومی دن کی تاریخ میں تبدیلی کرکے31 جنوری 2021ء کی گئی

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ملک گیر مہم کا آغاز وزیر اعظم جناب نریندر مودی 16 جنوری 2021ء کو کریں گے۔

دنیا کے اس  سب سے بڑے ٹیکہ کاری کے کام کے تناظر میں ، صحت اور خاندانہ بہبود کی وزارت (ایم او ایچ ایف ڈبلیو)نے، صدر جمہوریہ ہند کے دفتر کے ساتھ صلاح ومشورے کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ پولیو دوا پلانے کے دن کی تاریخ 31 جنوری2021ء (اتوار) کردی جائے ، جسے ٹیکہ کاری کا قومی دن (این آئی ڈی) یا ‘‘پولیو رویوار’’ بھی کہا جاتا ہے۔

صدر جمہوریہ، قومی ٹیکہ کاری دن کا آغاز 30 جنوری 2021ء کی شام (ہفتہ)کو راشٹرپتی بھون میں دوپہر 11 بج کر 45 منٹ پر بچوں کو پولیو کی دوا پلا کرکریں گے۔

یہ فیصلہ صحت کی وزارت کی بیان کردہ پالیسی کو نظر میں رکھتے ہوئے کیا گیا ہے، تاکہ اس بات کی یقین دہانی کرائی جاسکے کہ کووڈ صحت خدمات اور غیر کووڈ لازمی صحت خدمات ، ایک دوسرے پر اثر انداز ہوئے بغیر ، تال میل کے ساتھ جاری رہیں۔

ٹیکہ کاری کے قومی دن کی تاریخ میں تبدیلی کرکے31 جنوری 2021ء کی گئی

صدر جمہوریہ ہند این آئی ڈی کا آغاز 30 جنوری 2021ء کو کریں گے

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago