Urdu News

کشمیر میں G 20 میٹنگ پر خود کشمیری کیا کہہ رہے ہیں

کشمیر میں G 20 میٹنگ پر خود کشمیری کیا کہہ رہے ہیں یہ بہت اہم ہے۔ کشمیری خوش ہیں۔ کشمیر کی ہمہ جہت ترقی سے عام کشمیری بہت خوش ہے۔ سیاسی تجزیہ کار محترمہ شوبی جان کے خیالات سنیں۔ کشمیر میں معاملہ سڑکوں کی تعمیر کا ہو یا اسپتالوں کی تعمیر کا، ترقی ہو رہی ہے۔ اب G 20 میٹنگ کے حوالے سے ملک دشمن گمراہ کن بات کرنے لگے ہیں۔ سچ بات کو چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ لیکن انڈیا نیریٹو اردو حقیقت بیان کرنے میں پیچھے نہیں ہٹے گا۔ انڈیا نیریٹو اردو کشمیر کے ساتھ ہے۔ کشمیریت کے ساتھ ہے۔ ملک کی سالمیت کے ساتھ ہے۔ کشمیر کی ہمہ جہت ترقی کے ساتھ ہے۔ افواہ پھیلانے والوں سے ہشیار رہیں۔ یہ G 20 میٹنگ کشمیر کے لئے وردان ہے۔ کشمیر کی خوشحالی کے لئے وردان ہے۔

Recommended