عالمی

وزیر اعظم 18اکتوبر کو 90ویں اِنٹر پول جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم 18اکتوبر کو 90ویں جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم  جناب نریندر مودی 18اکتوبر کو سہ پہر تقریباً 1:45بجے پرگتی میدان. نئی دہلی میں 90ویں اِنٹرپول جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔

اِنٹر پول کی 90ویں جنرل اسمبلی 18 سے 21اکتوبر تک منعقد ہوگی۔ میٹنگ میں اِنٹر پول کے195ممبر ممالک کے نمائند شامل ہوں گے. جن میں وزراء، ممالک کے پولس سربراہان، نیشنل سینٹر بیورو کے .سربراہان اور سینیئر پولس افسران شامل ہوں گے۔جنرل اسمبلی اِنٹر پول کی اعلیٰ ترین گورننگ باڈی ہے .اور اس کے کام کاج سے متعلق اہم فیصلہ لینے کے لئے سال میں ایک بار میٹنگ کا انعقاد کرتی ہے۔

ہندوستان کے قابون و انتظام کے نظام میں اعلیٰ روایتوں کا مظاہرہ

اِنٹر پول جنرل اسمبلی کی میٹنگ ہندوستان میں تقریباً 25سال کے وقفے کے بعد منعقد ہورہی ہے۔ اس سے قبل یہ 1997میں منعقد ہوئی تھی۔ہندوستان کی آزادی کے 75ویں سال کی تقریبات کے ساتھ نئی دہلی میں 2022 میں جنرل اسمبلی کی میزبانی کرنے کی ہندوستان کی تجویز کو زبردست اکثریت کے ساتھ منظور کرلیا گیا تھا۔ یہ انعقاد پوری دنیا کے سامنے ہندوستان کے قابون . و انتظام کے نظام میں اعلیٰ روایتوں کا مظاہرہ کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

اِنٹر پول کے صدر احمد نصر الرئیسی اور سیکریٹری جنرل جناب جرگن اسٹاک، سی بی آئی کے ڈائریکٹر بھی موجود رہیں گے

اس موقع پر وزیر داخلہ ، اِنٹر پول کے صدر احمد نصر الرئیسی اور. سیکریٹری جنرل جناب جرگن اسٹاک، سی بی آئی کے ڈائریکٹر بھی موجود رہیں گے۔ اِنٹر پول کی 90ویں جنرل اسمبلی 18 سے 21اکتوبر تک منعقد ہوگی۔ میٹنگ میں اِنٹر پول کے195ممبر ممالک کے نمائند شامل ہوں گے. جن میں وزراء، ممالک کے پولس سربراہان، نیشنل سینٹر بیورو کے سربراہان اور سینیئر پولس افسران شامل ہوں گے۔ کی اعلیٰ ترین گورننگ باڈی ہے. اور اس کے کام کاج سے متعلق اہم فیصلہ لینے کے لئے سال میں ایک بار میٹنگ کا انعقاد کرتی ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago