عالمی

چین نے ہندوستان سے 2022 میں برکس کونسل کی صدارت لی

برکس ممبر ملکوں کے سیاحت کے وزرا کی میٹنگ آج مؤرخہ 19 ستمبر  کو منعقد ہوئی، جس میں سیاحت اور ثقافت اور شمالی-مشرقی خطے کی ترقی کے مرکزی وزیر جناب جی کشن ریڈی نے شرکت کی۔ چین نے ہندوستان سے 2022 میں برکس کونسل کی صدارت لی ہے۔ آج وزرا کی میٹنگ سینئر افسروں کی میٹنگ کے دو سطحوں کے بعد ہوئی ہے، جو   اگست اور ستمبر میں ورچوئلی طور پر ہوئی تھی۔

گرین اور پائیدار سیاحت کا فروغ

میٹنگ میں برازیل، روس، چین اور جنوبی افریقہ کے سیاحت کے وزرا نے شرکت کی. اور آلودگی سے پاک ترقی، پائیدار ترقی اور لچکدار بحالی کےموضوع پر ایک کمیونک منظور کیا گیا۔ 2021 میں جب برکس کی ہندوستان کی صدارت میں میٹنگ ہوئی تھی. تو کئی اہم باتوں پر زور دیاگیا تھا.جن میں پائیداری ، قابل تجدید وسائل کی منتقلی، روزگار پیدا کرنے، گرین اور پائیدار سیاحت کا فروغ. اور سیاحت کی بحالی کو تیز کرنے کے لے طور طریقے شامل تھے۔ سیاحت کے وزیر جناب جی کشن ریڈی نے کہا کہ ہندوستان نے .  پچھلے سال ہندوستان کی سربراہی میں برکس کی میٹنگ کے دوران ٹورزم کے لے برکس اتحاد کا آغاز کیاتھا۔

ہندوستان پائیدار ترقی کے لئے

اس نے ایسے اقدامات کو فروغ دیا، جس سے ایک مزید لچکدار. پائیدار اور سب کی شمولیت والے سیاحت کے شعبےکو ایک شکل دی جا سکے۔ یہ پائیدار بنیادوں پر سیاحت کی ترقی اور بحالی  کو تیز کر سکتی ہے۔ ہندوستان پائیدار ترقی کے لئےاقوام متحدہ کے 230 کے ایجنڈے کو نافذکرنے کوکافی اہمیت دیتا ہے. اوروہ سیاحت کے شعبے میں پائیدار ترقی کو فروغ دے رہا ہے تاکہ ماحولیاتی تحفط اور آب و ہوا میں تبدیلی کے چیلنجوں سے نمٹا جا سکے۔

  • گرین گرو تھ اور پائیدار ترقی

وزارت کا طریقہ کا ریہ ہے کہ کووڈ کے بعد  سیاحت کے شعبے کی ترقی ترقی پر توجہ مرکوز کی جائے اور ثقافتی سیاحت، ایڈوینچر ٹورزم، ایم آئی سی ای، طب، آرام دہ سیاحت اور دیہی سیاحت جیسے ترجیحاتی شعبوں پر بھی توجہ مرکوز کی جائے، جس کے لئے حسب ذیل اہم اقدامات کی نشاہدھی کی گئی ہے۔

  • ڈیجیٹل سیاحت
  • ڈیسٹی نیشن مینجمنٹ
  • سیاحت اور مہمان نوازی اور ہنرمندی کا فروغ اور ایم ایس ایم ای کی ترقی

اس کی عکاسی 23-2022 میں ہندوستان کی ایس سی او کی صدارت اور جی-20 کی صدارت میں بھی ہوگی۔

Dr. S.U. Khan

Dr. Shafi Ayub editor urdu

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago