عالمی

پرشوتم روپالا نے نیوزی لینڈ کے وزیر تجارت کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کی

ماہی پروری، مویشی پروری اور ڈیری کے مرکزی وزیر جناب پرشوتم روپالا نے آج نیوزی لینڈ کے وزیر تجارت و برآمدات اور زراعت، عزت مآب جناب ڈیمین اوکونر کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کی۔ نیوزی لینڈ کے وزیر

دونوں فریقوں نے بھارت اور نیوزی لینڈ کے بنیادی شعبوں کو آگے بڑھانے کے لیے پاؤں اور منہ کی بیماری  کی روک تھام کی صلاحیت کو مضبوط بنانے کے لیے ممکنہ دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران دونوں فریقوں نے محسوس کیا کہ متعلقہ شعبوں میں ایک دوسرے سے سیکھنے کے لیے بہت کچھ ہے۔ آج جس تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا اس سے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون کو بڑھانے میں مدد ملے گی۔

معلومات اور مہارت کے تبادلے سے ایک دوسرے کے مویشی پروری  کے شعبے کے علم اور صلاحیت کو بڑھانے میں مدد ملے گی، جس سے دونوں ممالک کے لیے باہمی فائدے ہوں گے۔

دونوں شخصیات نے قریبی اور منفرد ہندوستان-نیوزی لینڈ دوستی کو مزید مضبوط کرنے کے لیے مختلف خیالات پر تبادلہ خیال کیا۔

 

آزادی کے بعد سے یادیں اور جادوئی لمحات آل انڈیا ریڈیو کے ساتھ

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago