عالمی

ورچوئل طریقے سے ہندوستان -سویڈن انوویشن ڈے

سائنس اور ٹکنالوجی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ ہند-سویڈش کمپنیوں کو دونوں طرف  کے  اسٹارٹ اپس کی مدد کرنی چاہیے. ہندوستان -سویڈن

اور با اشتراک پر مبنی  تحقیق اور انسانی وسائل کا تبادلہ کرنا چاہیے۔

ورچوئل طریقے سے  ہندوستان -سویڈن انوویشن ڈے کے 9ویں ایڈیشن سے. خطاب کرتے ہوئے، ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا، اشتراک پر مبنی  تحقیق اور مشترکہ اسٹارٹ اپس  ماحولیاتی نظام  سماجی بھلائی کے لیے سائنس، ٹکنالوجی .اور اختراع کی طاقت کو بروئے کار لاتے ہوئے .مشترکہ مستقبل کی تعمیر میں مدد کریں گے. ہندوستان -سویڈن

ہندوستان اور سویڈن میں صحت عامہ، نرسنگ یا نگہداشت کو بہتر بنانے کے. لیے مشترکہ پروجیکٹوں کا ذکر کرتے ہوئے، ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے بتایا. کہ 2020 میں، محکمہ بائیو ٹیکنالوجی (ڈی بی ٹی)، حکومت ہند، اورونوا ، حکومت سویڈن نے گرانٹ فنڈنگ کا اعلان کیا تھا . تاکہ  ایسے منصوبوں  پر عمل درآمدکیاجاسکے  جن کا مقصد نئے حل تیارکرنا ہے جن میں مصنوعی ذہانت .(اے آئی) کی مدد سے صحت عامہ کو بہتر بنانے کی نمایاں صلاحیت موجود ہو۔

سویڈن کی انوویشن ایجنسی-ونوا کے مشترکہ فنڈ سے

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے یاد کیا کہ اپریل 2019 میں ہندوستان اور سویڈن نے ہندوستان-سویڈن اشتراک پر مبنی  صنعتی تحقیق اور ترقی پروگرام کا اعلان کیا تھا۔ انڈین ڈیپارٹمنٹ آف سائنس اینڈ ٹکنالوجی (ڈی ایس ٹی) اور سویڈن کی انوویشن ایجنسی-ونوا کے مشترکہ فنڈ سے چلنے والا مشترکہ پروگرام – اسمارٹ سٹیز اور کلین ٹیکنالوجیز اور ڈیجیٹلائزیشن/انٹرنیٹ  آف تھنگس (آئی اوٹی )کے شعبے میں چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے سویڈن اور ہندوستان کی عالمی معیار کے ایکسی لنس کوایک ساتھ لاتا ہے۔

وزیرموصوف  کو یہ واضح کرتے ہوئے  بھی خوشی ہوئی کہ سویڈش انرجی ایجنسی نے ہندوستان کے ساتھ تحقیق

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے  یاد کیا کہ اپریل 2018 میں، وزیر اعظم نریندر مودی. کے سویڈن کے دورے کے دوران، ہندوستان نے پائیدار مستقبل کے لیے اختراعی شراکت داری پر مشترکہ اعلامیہ کے. ذریعے تعاون کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق کیا تھا۔ انہوں نے کہا، شراکت داری کا مقصد . اختراع ، سائنس اور ٹکنالوجی میں دوطرفہ تعاون کے اثرات کو بڑھانا ہے. اور یہ مستقبل کے تعاون کے لیے مشترکہ طور پر سماجی چیلنجوں. سے نمٹنے کے لیے فریم ورک کا تعین کرتی ہے.  تاکہ  دونوں ممالک کے  ملٹی اسٹیک ہولڈر/ایجنسی کی شرکت داری . کے ساتھ کراس سیکٹورل مسائل سے مشترکہ طورپر نمٹاجاسکے.  جن میں اختراع  پر مبنی چیلنجز شامل ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago