عالمی

ہند-جاپان بحری مشق 2022 اختتام پذیر

ایڈمیرل سنجے بھلا کی قیادت

ہندوستانی بحریہ کی میزبانی میں ہند -جاپان بحری مشق کا چھٹا ایڈیشن جے آئی ایم ای ایکس 2022 خلیج بنگال میں اختتام پذیر ہوا۔ اس کے بعد ، 17 ستمبر 22 کو دونوں فریقوں نے روایتی اسٹیم پاسٹ کی رسم ساتھ ایک دوسرے کو الوداع کہا۔ ہند-جاپان بحری مشق

فلیگ آفیسر کمانڈنگ ایسٹرن فلیٹ کےریئر ایڈمیرل سنجے بھلا کی قیادت میں ہندوستانی بحریہ کے جہاز وں. اور جاپان میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس (جے ایم ایس ڈی ایف)کے بحری جہازوں ایزومو. اور تاکانامی نے ریئر ایڈمیرل ہیراتاتوشویوکی کی قیادت میں ہفتہ بھر جاری رہنے والی مشق میں حصہ لیا۔

مشق میں جہاز بردار ہیلی کاپٹروں، جنگی طیارے

جے آئی ایم ای ایکس 2022 دونوں ملکوں کی  بحری افواج .کی مشترکہ طور پر کی گئی کچھ انتہائی پیچیدہ مشقوں کا گواہ بنا ۔اس دوران دونوں ملکوں کی افواج نے اعلی درجے کی. آبدوز شکن جنگ، ہتھیاروں سے فائرنگ اور فضائی دفاعی مشقوں میں حصہ لیا ۔ مشق میں جہاز بردار ہیلی کاپٹروں، جنگی طیارے اور آبدوزوں نے بھی حصہ لیا۔ ہندوستانی بحریہ  اورجے ایم ایس ڈی ایف کے بحری جہازوں نے. باہمی  سپلائی اینڈ سروسز (آر پی ایس ایس) کے معاہدے کے تحت سمندر میں ایک دوسرے کے ساتھ مشترکہ طور پر مہم چلائی ۔

مشق کے توسط سے جے ایم ایس ڈی ایف کی دسویں سالگرہ منائی گئی

2012 میں اپنے قیام کے بعد سےاس مشق کے توسط. سے جے ایم ایس ڈی ایف کی دسویں سالگرہ منائی گئی ۔ مشق کے دوران ، دونوں بحری افواج کے درمیان باہمی مفاہمت اور باہمی تعاون کو مزید مستحکم کیا گیا ۔ ہند-جاپان بحری مشق

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago