Categories: عالمی
ساتواں بین الاقوامی یوگا ڈے آنے میں 100 دن باقی
 <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 16pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف نیچروپیتھی ریجنل آؤٹ ریچ بیورو (آر او بی، پونے) بین الاقوامی یوگا ڈے کے 100 دن کی الٹی گنتی کی تقریبات کا کرے گا جس میں "کامن یوگا پروٹوکول" سیشن ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کیے جائیں گے اور این آئی این، پونے کے سوشل میڈیا اکاؤںٹس کے ذریعہ انھیں دکھایا جائے گا۔ الٹی گنتی کے سیشن آج 13 مارچ، 2021 سے شروع ہوگئے ہیں  جس کا افتتاح ورچوئل وسیلے سے پرکاش مگدم، ڈائریکٹر، قومی فلم آرکائیو آف انڈیا نیز آر او بی، پونے، جناب آیوش پرساد آئی اے ایس، چیف ایگزیکٹو آفیسر، ضلع کونسل اور پروفیسر ڈاکٹر کے ستیہ لکشمی، ڈائریکٹر، این آئی این پونے کی موجودگی میں کیا گیا۔ یہ 21 جون 2021 تک روزانہ صبح سات سے آٹھ بجے تک نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف نیچروپیتھی کے فیس بک  پیج (<a href="https://www.facebook.com/punenin" style="font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; font-size: 14px; text-align: justify; background-color: transparent; box-sizing: border-box; color: rgb(5, 81, 147); text-decoration-line: none;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">https://www.facebook.com/punenin<span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 16pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">) پر چلائے جائیں گے۔ اس سیشن کا مقصد عوام میں، خاص طور پر آشا اور صحت کارکنوں میں، سی وائی پی کو تقویت دینا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">پونے ضلع پریشد کے اشتراک سے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف نیچروپیتھی نے پونے ضلع کے آشا کارکنوں کے لیے "کامن یوگا پروٹوکول" پر تربیتی سیشن 22 فروری 2021 کو شروع کردیئے ہیں۔ تربیتی سیشن مارچ 2021 کے اختتام تک جاری رہنے کی امید ہے جس میں 5000 آشا کارکنان کو تعلیم دی جارہی ہے۔ یہ آشا کارکن اپنے متعلقہ گاؤوں کے باشندوں کے لیے بطور ٹرینر کام کریں گے۔ ٹیچر ٹریننگ پروگرام کا مقصد سی وائی پی کی کم از کم ایک رکن خاندان کی تربیت کرنا اور تمام دیہاتیوں کو 21 جون تک 2021 کو سی وائی پی میں شامل کرانا ہے۔ اس مقصد سے 22 فروری سے اب تک این آئی این کے ڈاکٹروں نے پونے ضلع 1300 سے زیادہ آشا کارکنوں کو تربیت فراہم کی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب آیوش پرساد (آئی اے ایس)، چیف ایگزیکٹو آفیسر، ضلع پریشد نے ہر شخص کو 100 دن تک روز یوگا کرنے کا چیلنج لینے کی دعوت دی ہے، اور انھوں نے خود اس چیلنج کو کرنے کا عزم باندھا ہے۔ انہوں نے سب کو کامن یوگا پروٹوکول پر عمل کرنے کی ترغیب دی کیوں کہ یہ صحت مند رہنے کے لیے آسنوں اور پرانایام کا ایک آسان سلسلہ ہے۔<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف نیچروپیتھی ریجنل آؤٹ ریچ بیورو (آر او بی، پونے) بین الاقوامی یوگا ڈے کے 100 دن کی الٹی گنتی کی تقریبات کا کرے گا جس میں "کامن یوگا پروٹوکول" سیشن ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کیے جائیں گے اور این آئی این، پونے کے سوشل میڈیا اکاؤںٹس کے ذریعہ انھیں دکھایا جائے گا۔ الٹی گنتی کے سیشن آج 13 مارچ، 2021 سے شروع ہوگئے ہیں  جس کا افتتاح ورچوئل وسیلے سے پرکاش مگدم، ڈائریکٹر، قومی فلم آرکائیو آف انڈیا نیز آر او بی، پونے، جناب آیوش پرساد آئی اے ایس، چیف ایگزیکٹو آفیسر، ضلع کونسل اور پروفیسر ڈاکٹر کے ستیہ لکشمی، ڈائریکٹر، این آئی این پونے کی موجودگی میں کیا گیا۔ یہ 21 جون 2021 تک روزانہ صبح سات سے آٹھ بجے تک نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف نیچروپیتھی کے فیس بک  پیج (<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">https://www.facebook.com/punenin<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">) پر چلائے جائیں گے۔ اس سیشن کا مقصد عوام میں، خاص طور پر آشا اور صحت کارکنوں میں، سی وائی پی کو تقویت دینا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب آیوش پرساد (آئی اے ایس)، چیف ایگزیکٹو آفیسر، ضلع پریشد نے ہر شخص کو 100 دن تک روز یوگا کرنے کا چیلنج لینے کی دعوت دی ہے، اور انھوں نے خود اس چیلنج کو کرنے کا عزم باندھا ہے۔ انہوں نے سب کو کامن یوگا پروٹوکول پر عمل کرنے کی ترغیب دی کیوں کہ یہ صحت مند رہنے کے لیے آسنوں اور پرانایام کا ایک آسان سلسلہ ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago