نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف نیچروپیتھی ریجنل آؤٹ ریچ بیورو (آر او بی، پونے) بین الاقوامی یوگا ڈے کے 100 دن کی الٹی گنتی کی تقریبات کا کرے گا جس میں "کامن یوگا پروٹوکول" سیشن ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کیے جائیں گے اور این آئی این، پونے کے سوشل میڈیا اکاؤںٹس کے ذریعہ انھیں دکھایا جائے گا۔ الٹی گنتی کے سیشن آج 13 مارچ، 2021 سے شروع ہوگئے ہیں جس کا افتتاح ورچوئل وسیلے سے پرکاش مگدم، ڈائریکٹر، قومی فلم آرکائیو آف انڈیا نیز آر او بی، پونے، جناب آیوش پرساد آئی اے ایس، چیف ایگزیکٹو آفیسر، ضلع کونسل اور پروفیسر ڈاکٹر کے ستیہ لکشمی، ڈائریکٹر، این آئی این پونے کی موجودگی میں کیا گیا۔ یہ 21 جون 2021 تک روزانہ صبح سات سے آٹھ بجے تک نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف نیچروپیتھی کے فیس بک پیج (https://www.facebook.com/punenin) پر چلائے جائیں گے۔ اس سیشن کا مقصد عوام میں، خاص طور پر آشا اور صحت کارکنوں میں، سی وائی پی کو تقویت دینا ہے۔
پونے ضلع پریشد کے اشتراک سے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف نیچروپیتھی نے پونے ضلع کے آشا کارکنوں کے لیے "کامن یوگا پروٹوکول" پر تربیتی سیشن 22 فروری 2021 کو شروع کردیئے ہیں۔ تربیتی سیشن مارچ 2021 کے اختتام تک جاری رہنے کی امید ہے جس میں 5000 آشا کارکنان کو تعلیم دی جارہی ہے۔ یہ آشا کارکن اپنے متعلقہ گاؤوں کے باشندوں کے لیے بطور ٹرینر کام کریں گے۔ ٹیچر ٹریننگ پروگرام کا مقصد سی وائی پی کی کم از کم ایک رکن خاندان کی تربیت کرنا اور تمام دیہاتیوں کو 21 جون تک 2021 کو سی وائی پی میں شامل کرانا ہے۔ اس مقصد سے 22 فروری سے اب تک این آئی این کے ڈاکٹروں نے پونے ضلع 1300 سے زیادہ آشا کارکنوں کو تربیت فراہم کی ہے۔
جناب آیوش پرساد (آئی اے ایس)، چیف ایگزیکٹو آفیسر، ضلع پریشد نے ہر شخص کو 100 دن تک روز یوگا کرنے کا چیلنج لینے کی دعوت دی ہے، اور انھوں نے خود اس چیلنج کو کرنے کا عزم باندھا ہے۔ انہوں نے سب کو کامن یوگا پروٹوکول پر عمل کرنے کی ترغیب دی کیوں کہ یہ صحت مند رہنے کے لیے آسنوں اور پرانایام کا ایک آسان سلسلہ ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف نیچروپیتھی ریجنل آؤٹ ریچ بیورو (آر او بی، پونے) بین الاقوامی یوگا ڈے کے 100 دن کی الٹی گنتی کی تقریبات کا کرے گا جس میں "کامن یوگا پروٹوکول" سیشن ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کیے جائیں گے اور این آئی این، پونے کے سوشل میڈیا اکاؤںٹس کے ذریعہ انھیں دکھایا جائے گا۔ الٹی گنتی کے سیشن آج 13 مارچ، 2021 سے شروع ہوگئے ہیں جس کا افتتاح ورچوئل وسیلے سے پرکاش مگدم، ڈائریکٹر، قومی فلم آرکائیو آف انڈیا نیز آر او بی، پونے، جناب آیوش پرساد آئی اے ایس، چیف ایگزیکٹو آفیسر، ضلع کونسل اور پروفیسر ڈاکٹر کے ستیہ لکشمی، ڈائریکٹر، این آئی این پونے کی موجودگی میں کیا گیا۔ یہ 21 جون 2021 تک روزانہ صبح سات سے آٹھ بجے تک نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف نیچروپیتھی کے فیس بک پیج (https://www.facebook.com/punenin) پر چلائے جائیں گے۔ اس سیشن کا مقصد عوام میں، خاص طور پر آشا اور صحت کارکنوں میں، سی وائی پی کو تقویت دینا ہے۔
پونے ضلع پریشد کے اشتراک سے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف نیچروپیتھی نے پونے ضلع کے آشا کارکنوں کے لیے "کامن یوگا پروٹوکول" پر تربیتی سیشن 22 فروری 2021 کو شروع کردیئے ہیں۔ تربیتی سیشن مارچ 2021 کے اختتام تک جاری رہنے کی امید ہے جس میں 5000 آشا کارکنان کو تعلیم دی جارہی ہے۔ یہ آشا کارکن اپنے متعلقہ گاؤوں کے باشندوں کے لیے بطور ٹرینر کام کریں گے۔ ٹیچر ٹریننگ پروگرام کا مقصد سی وائی پی کی کم از کم ایک رکن خاندان کی تربیت کرنا اور تمام دیہاتیوں کو 21 جون تک 2021 کو سی وائی پی میں شامل کرانا ہے۔ اس مقصد سے 22 فروری سے اب تک این آئی این کے ڈاکٹروں نے پونے ضلع 1300 سے زیادہ آشا کارکنوں کو تربیت فراہم کی ہے۔
جناب آیوش پرساد (آئی اے ایس)، چیف ایگزیکٹو آفیسر، ضلع پریشد نے ہر شخص کو 100 دن تک روز یوگا کرنے کا چیلنج لینے کی دعوت دی ہے، اور انھوں نے خود اس چیلنج کو کرنے کا عزم باندھا ہے۔ انہوں نے سب کو کامن یوگا پروٹوکول پر عمل کرنے کی ترغیب دی کیوں کہ یہ صحت مند رہنے کے لیے آسنوں اور پرانایام کا ایک آسان سلسلہ ہے۔