عالمی

عراق میں ترکی کے فضائی حملے میں 23 کرد دہشت گرد ہلاک

استنبول، 03 اکتوبر (انڈیا نیرٹیو)

 عراق میں ترکی کے فضائی حملے میں 23 کرد دہشت گردرے گئے۔ ترکی کی وزارت دفاع نے اتوار کے روز  یہ اطلاع دی۔

معلومات کے مطابق خود مختار کردستان علاقائی حکومت کے زیر کنٹرول شمالی عراق کے اسوس علاقے میں کی گئی اس کاروائی میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔

وزارت کے ٹویٹ کے ساتھ ایک ویڈیو میں ایف-16 لڑاکا طیاروں کو پرواز بھرتے  اور ایک پہاڑی علاقے میں کئی دھماکے کرتے  دکھا یا گیا ہے۔ انہوں نے جمعرات کو وزیر دفاع ہولوسی اکار کے ایک بیان کا حوالہ دیا، جس میں انہوں نے کہا کہ اسوس کے علاقے میں فضائی حملوں میں 16 اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔

اس گروپ کو ترکی، امریکہ اور یورپی یونین نے ایک دہشت گرد تنظیم کے طور پر درج کیا ہے۔ وزارت دفاع نے بعد میں کہا کہ اس نے اتوار کے روز ایک میزائل حملے میں ایک ترک پولیس افسر کی ہلاکت کے جواب میں شمالی شام میں سات دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago