Categories: عالمی

پاکستان میں حافظ سعید کے گھر کے باہر زوردار دھماکہ سے افرا تفری

پاکستان میں حافظ سعید کے گھر کے باہر زوردار دھماکہ سے افرا تفری، 2 افراد ہلاک متعدد زخمی

ممبئی حملہ کے ماسٹر مائنڈ حافظ سعید کے گھر کے باہر زوردار دھماکہ کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ خبر رساں ادارہ اے این آئی کے مطابق پاکستان کے جوہر ٹاون علاقہ میں ہوئے اس دھماکہ میں دو افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ کم و بیش ایک درجن افراد زخمی ہوئے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ جوہر ٹاون میں حافظ سعید کی رہائش گاہ ہے اور اس کے قریب ہی یہ دھماکہ ہوا ہے۔ زخمیوں کو قریب کے اسپتال میں بغرض علاج داخل کرایا گیا ہے۔ دھماکہ اس قدر تیز تھا کہ ا?س پاس کے کئی گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے اور دیواریں ٹوٹ گئیں۔

پاکستانی اخبار ڈان نیوز کے حوالے سے ملی خبر کے مطابق دھماکہ میں دو افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور اس سلسلے میں کوئی جانکاری نہیں مل پائی ہے کہ حملہ کس نے اور کیوں کیا۔ اس کے علاوہ حملے کے دوران حافظ سعید اپنے گھر پر تھا یا نہیں، اس سلسلے میں بھی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ خبروں کے مطابق جس علاقے میں دھماکہ ہوا ہے وہاں کئی شو روم، بینک اور اسپتال بھی موجود ہیں۔

ممبئی حملہ کے ماسٹر مائنڈ حافظ سعید کے گھر کے باہر زوردار دھماکہ کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ خبر رساں ادارہ اے این آئی کے مطابق پاکستان کے جوہر ٹاؤن علاقہ میں ہوئے اس دھماکہ میں دو افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ کم و بیش ایک درجن افراد زخمی ہوئے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ جوہر ٹاؤن میں حافظ سعید کی رہائش گاہ ہے اور اس کے قریب ہی یہ دھماکہ ہوا ہے۔ زخمیوں کو قریب کے اسپتال میں بغرض علاج داخل کرایا گیا ہے۔ دھماکہ اس قدر تیز تھا کہ آس پاس کے کئی گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے اور دیواریں ٹوٹ گئیں۔

پاکستانی اخبار ڈان نیوز کے حوالے سے ملی خبر کے مطابق دھماکہ میں دو افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور اس سلسلے میں کوئی جانکاری نہیں مل پائی ہے کہ حملہ کس نے اور کیوں کیا۔ اس کے علاوہ حملے کے دوران حافظ سعید اپنے گھر پر تھا یا نہیں، اس سلسلے میں بھی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ خبروں کے مطابق جس علاقے میں دھماکہ ہوا ہے وہاں کئی شو روم، بینک اور اسپتال بھی موجود ہیں۔

At least four people were injured in an explosion today in Lahore’s Johar Town area. Injured persons shifted to a local hospital. The nature of the blast is being ascertained: Pakistan media

— ANI (@ANI) June 23, 2021

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago