Categories: عالمی

صحافی جمال خاشقجی قتل کیس میں ملزم فرانس سے گرفتار

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
فرانسیسی پولیس نے منگل کو سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا۔ اس پر سعودی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ فرانس نے غلط شخص کو گرفتار کیا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
گرفتار ملزم کا نام خالد علطیبی بتایا گیا ہے۔ پیرس میں سعودی سفارت خانے نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار شخص کا کیس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ سفارتخانے نے کہا ہے کہ انہیں فوری رہا کیا جائے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سعودی عرب کے ایک سیکورٹی ذریعے نے بتایا کہ ملک میں مقیم لوگوں میں خالد علطیبی ایک بہت عام نام ہے۔ علطیبی، جسے فرانس نے گرفتار کیا ہے، درحقیقت سعودی عرب کی جیل میں دیگر ملزمان کے ساتھ رہ چکے ہیں۔ اس شخص کو بارڈر پولیس نے ترکی سے جاری کردہ وارنٹ گرفتاری کی بنیاد پر حراست میں لیا تھا۔ وہ پیرس کے چارلس ڈی گال ہوائی اڈے سے ریاض جانے والے تھے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ترکی نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد 26 مطلوب افراد کی فہرست جاری کی۔ ان میں خالد علطیبی کا نام بھی شامل ہے۔ جرم ثابت ہونے پر اسے عمر قید کی سزا ہو سکتی ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago