Categories: عالمی

نیپال میں سرگرم کارکن نے چینی توسیع پسندی اور زمین پر قبضے کے خلاف احتجاج کیا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نیپال میں ایک ہندو سوک سوسائٹی کے اراکین نے منگل کو جنک پور کے جنک چوک میں چین کی توسیع پسندی اور زمین پر قبضے کے خلاف مظاہرہ کیا۔ راسٹریہ ایکتا ابھیان کے ارکان نے چین کے خلاف مظاہرہ کیا تھا۔مقامی میڈیا نے نے راسٹریہ ایکتا ابھیان کے جنکاپور کوآرڈینیٹر منیش ہندو کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ''یہ احتجاج چین کی توسیع پسندی، ملک کے مختلف حصوں میں زمین پر قبضے اور رسووا اور تاتوپانی سرحدی مقامات پر غیر سرکاری ناکہ بندی کے خلاف منظم کیا گیا تھا۔''</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
مظاہرے کے دوران مظاہرین نے نیپال میں چین کے سفیر ہو یانکی   کا پتلا بھی نذر آتش کیا۔ کارکنوں نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر ''گو بیک چائنا''، ''چینی مداخلت پر بریک لگاؤ''، ''سرحدی تجاوزات کو روکو''، ''نیپال کے خلاف غیر اعلانیہ ناکہ بندی بند کرو'' اور ''نیپالی طلباء کی پڑھائی جاری رکھنے کا بندوبست کرو' وغیرے لکھا ہوا تھا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago