Categories: عالمی

پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے کارکنوں نے مقامی انتظامیہ کو کمزور کرنے کے لیے پاکستان حکومت پر تنقید کی

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
پاکستان مقبوضہ کشمیر (پی او کے) کے بہت سے مقامی لوگوں اور کارکنوں نے پی او کے میں مقامی انتظامیہ کو کمزور کرنے پر حکومت پاکستان پر تنقید کی ہے اور انتہا پسندوں اور پاکستانی فوج کے درمیان قریبی وابستگیوں کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔  ایک  آن  لائن میڈیا  پورٹل کے مطابق پاکستان نے عرفان اشرف کو کشمیر کلچرل اکیڈمی کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا ہے، باوجود اس کے کہ وہ عوام کو کھلے عام ہتھیاروں کی دھمکیاں دیتے ہوئے اور <span dir="LTR">PoK</span>میں انتخابات کے دوران طالبانی دہشت گردوں کے ساتھ تھے۔ عرفان اشرف کے پوسٹرز پر چیف آف آرمی سٹاف قمر جاوید باجوہ کی تصاویر بھی آویزاں تھیں جو پاک فوج اور انتہا پسندوں کے درمیان روابط کا اشارہ دے رہی تھیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 اسی طرح کے ایک اور معاملے میں، پاکستان میں کالعدم دہشت گرد تنظیم، تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سابق ساتھی مظہر سعید کو عمران خان نے علمائے کرام اور مشائخ کے لیے مخصوص نشست پر الیکشن لڑنے کے لیے پارٹی ٹکٹ دیا تھا۔ مقامی لوگوں نے پاکستان اور چین کی طرف سے اپنے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، پی او کے حکومت میں بڑے پیمانے پر بدعنوانی اور مرتی ہوئی جمہوریت کی وجہ سے عالمی برادری سے مدد کی اپیل کی ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago